اتوار, جولائی 13, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

عوام بلا خوف و خطر سال نو کا جشن منائیں: پولیس کمشنرممبئی

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 30, 2022
in خاص خبریں
0
عوام بلا خوف و خطر سال نو کا جشن منائیں: پولیس کمشنرممبئی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی (یو این آئی ) ممبئی پولیس تھرٹی فرسٹ نائٹ اور سال نو کے جشن کے استقبال کیلئے پوری طرح سے مستعد ہے -ممبئی پولیس کمشنر وویک پھنسلکر نے یہ دعوی کیا ہے -انہوں نے کہا کہ ممبئی شہر میں 144کا اطلاق ضرور ہے لیکن اس کا مطلب کرفیو نہیں ہے عوام کی حفاظت کیلئے ممبئی پولیس پوری طرح سے تیار ہے اور بھیڑ بھاڑ والے مقامات سے لے کر جشن کی تقریبات پر پولیس کا پہرہ رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ ممبئی میں تھرٹی فرسٹ سے قبل ایک ہی رات میں ممبئی پولیس نے 223 مقامات پر کامبنگ آپریشن کو انجام دیا جس میں 1471 جرائم پیشہ کی تلاشی لی گئی- اسی دوران 29 مفرور ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے- اس کے ساتھ ہی 142 تڑی پار شہر بدر ملزمین میں سے 64 کو گرفتار کیا گیا- عدالت سے غیر ضمانتی وارنٹ میں مطلوب 131 ملزمین کو گرفتار کیا گیا-ممبئی پولیس کے تحت 31 کارروائی کی گئی غیر قانونی کاروبار پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 38 مقامات پر چھاپہ مارا گیا اور اس میں 55 کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے-اس کے ساتھ ہی پولیس نے انسداد شراب نوشی اور قمار بازی کے معاملے میں 73 مقدمہ درج کیا ہے موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت 2300 کارروائی کی گئی ہے رش ڈرائیونگ کے 60کیس درج کئے گئے ہیں۔وویک پھنسلکر نے بتایا کہ ایک ہی رات میں اتنے بڑے پیمانے پر کارروائی میری دانست میں پہلی مرتبہ ہوئی ہے کیونکہ اس میں کئی ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر کے عدالتی حکم کی بھی تعمیل کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ ممبئی شہر میں سال نو کے جشن کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت کر دئیے گئے ہیں آتش بازی, ڈراؤن, فلائنگ قندیل, سمیت دیگر ممنوعہ اشیاء پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اس کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی انہوں نے کہا کہ شہر میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ بھی لاحق ہوتا ہے اس لئے مہاراشٹر اے ٹی ایس کے ساتھ ہماری مشترکہ میٹنگ ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ عوام کو بلا خو ف و خطر نئے سال کا جشن منانا چاہئے پولیس ہر طرح کے خطرہ سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ممبئی پولیس کمشنر نے دعوی کیا ہے کہ ٹریفک کے قوانین پر عمل آوری کیلئے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں اور ٹریفک جام کی صورتحال میں سڑکوں کو بند کرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے جنوبی ممبئی اور مضافاتی علاقوں میں ٹریفک متاثر نہ ہو اس کیلئے منصوبہ تیار کیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے اس پر عمل کیا جائے گا۔ شہریوں کو کسی بھی قسم کی کوئی تکلیف نہ ہو اس لئے گیٹ وے آف انڈیا,جوہو چوپاٹی, اور ساحل سمندر پر پولیس کا سخت بندوبست تعینات ہوگا۔
بقول وویک پھنسلکرجشن کے دوران لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی ناقابل برداشت ہے اگر کوئی اس میں ملوث پایا جاتا ہے تو اس پر سخت کارروائی ہوگی پولیس نے شراب خانوں ہوٹلوں اور جشن کے منتظمین کو بھی اسکی خاص ہدایت جاری کی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ منشیات فروشوں پر کارروائی کیلئے پولیس نے آپریشن میں شدت پیدا کر دی ہے اور ان آپریشن کے تحت پولیس نے ایسے منشیات فروشوں کی فہرست تیار کی ہے جو منشیات فروشی میں ملوث پائے گئے ہیں اب یہ منشیات فروش جیل ہے یا پھر دوبارہ جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں اس فہرست کو کرائم برانچ اور انٹی نارکوٹکس سیل کو فراہم کر دیا گیا ہے اور اسی مناسبت سے منشیات فروشوں پر بھی کارروائی کی جارہی ہے -انہوں نے کہا ہے کہ ممبئی کے شہریوں کو نئے سال کے جشن میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے اگر کوئی مشتبہ افراد یا مشتبہ شئے نظر آتی ہے تو اس کی اطلاع وہ پولیس کو فراہم کرے۔

Tags: جشنسال نوممبئی پولیس کمشنر
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیرمیں تازہ برف باری کے بعد مطلع ابر آلود

Next Post

آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال کی سزاسنائی گئی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال کی سزاسنائی گئی

آنگ سانگ سوچی کو مزید 7 سال کی سزاسنائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

الکٹورل بانڈ معاملے میں بی جے پی کے پاس جواب نہیں:اکھلیش

بی جے پی حکومت بجلی کے نظام کو خراب کررہی ہے: اکھلیش

جولائی 13, 2025
دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

دہلی میں بجلی کی تاروں کو زیر زمین کرنے کا عمل شروع

جولائی 13, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ میں اسرائیلی درندگی، مزید 60 فلسطینی شہید

جولائی 13, 2025
صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

صدر بازار میں آگ لگی، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

جولائی 13, 2025
بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

بہار میں ووٹر لسٹ کی نظرثانی مہم کیخلاف چکہ جام آج

جولائی 13, 2025
دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In