منگل, نومبر 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

امان فرگرنسیزکے زیر اہتمام بچوں کی تعلیمی حوصلہ افزائی کے لئے منعقدہ ایک پروگرام

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 7, 2023
in آئینہ شہر
0
امان فرگرنسیزکے زیر اہتمام بچوں کی تعلیمی حوصلہ افزائی کے لئے منعقدہ ایک پروگرام
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(یو این آئی) تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے کہاکہ جس قوم میں مائیں تعلیم یافتہ ہوں گی اس قوم میں تعلیمی پسماندگی نہیں ہوسکتی۔یہ با ت انہوں نے آج یہاں امان فرگرنسیزکے زیر اہتمام بچوں کی تعلیمی حوصلہ افزائی کے لئے منعقدہ ایک پروگرام میں کہی۔انہوں نے کہاکہ ہماری بدقسمتی کی بات ہے کہ ہماری خواتین میں تعلیم عام نہیں ہے جس کی وجہ سے مسلم سماج میں جہالت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حالانکہ تبدیلی آرہی ہے اور لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں بہترکارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تعلیم کی اسلام کیا اہمیت ہے اس کا اندازہ قرآن کی پہلی سورہ اقراء سے ہوتی ہے، پہلے نماز روزہ، وغیرہ کا حکم نہیں آیا بلکہ اقراء کا حکم دیا گیا لیکن افسوس کی بات ہے کہ مسلمانوں سے اسے ہی فراموش کردیا۔ انہوں نے کہاکہ مسلمان آج جہالت کا شکار کیوں ہیں، یہ سوال ہر مسلمان کو اپنے آپ سے کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ جب ہمارا تعلیم پر اجارہ داری تھی اس وقت ملک کامیاب و کامران تھے لیکن جیسے ہی تعلیم گئی پسماندگی کا شکار ہوگئے۔پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ ماں کی گود سے قبر تک تعلیم کا حکم دیا گیا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ بیٹیوں کو زیور تعلیم سے سرفراز کرنا ہے۔ انہوں نے مسلمانوں کی معاشی بدحالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات ہمیشہ یاد رکھئے کہ جس کے منڈی ہے ان کے پاس ہنڈی ہے۔
قبل ازیں تعلیم و ترقی کے حوالے سے قاری یاسین نے نہایت جامع کلمات کے ساتھ تبصرہ کیا اور پروگرام کی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ اسی طرح مفتی عبدالواحد قاسمی نے بھی اپنے اظہار خیال میں تعلیم اور پروگرام کی کامیابی پر روشنی ڈالتے ہوئے تعلیم کی اہمیت و افادیت کے ساتھ حوصلہ افزائی کا مظاہرہ کیا اسی طرح مولانا ساجد نے نہایت ولولہ انگیز خطاب کے ساتھ اہل علم حضرات کو تعلیم و تعلم کے ساتھ تجارت سے جڑنے کی تلقین کی اس موقع پر پندرہ طلبا کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پروگرام کے روح رواں جناب امان اللہ صاحب نے سامعین کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام سے متعلق جو ان کا عزم ہےجیسے صحت اور تعلیم سے متعلق اظہار خیال کیا انہوں نے اپنی والدہ محترمہ اور اپنے نانا جان کے ارادے کو عملی جامہ پہنایا اس علمی تقریب میں کثیر تعداد میں طلبہ اور بچوں کے والدین نے شرکت کی اس موقع پر جامعہ ملیہ کے جناب ڈاکٹر نوشاد صاحب اور ڈاکٹر امتیاز جامعہ ملیہ اسلامیہ اور دہلی سرکار میں او بی سی سیکریٹری جناب ڈاکٹر سندیپ شرما کے علاوہ کثیر تعداد میں علم دوست حضرات نے شرکت کی.اس کے علاوہ ایس ٹی حسن رضا ایڈیٹر روزنامہ دور جدید شرکت کی ساتھ ہی جناب متین امروہوی صاحب نے بھی نعت پاک سے سامعین کو محظوظ کیا۔

Tags: امان فرگرنسیزپروگرامتعلیمی حوصلہ افزائی
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیل کے حدود میں فلسطینی جنگجووؤں کے داخلہ سے کہرام مچ گیا

Next Post

جنگ دشمن کے گھر جا پہنچی، ہم فتح کی دہلیز سے قریب تر ہیں: اسماعیل ہنیہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جنگ دشمن کے گھر جا پہنچی، ہم فتح کی دہلیز سے قریب تر ہیں: اسماعیل ہنیہ

جنگ دشمن کے گھر جا پہنچی، ہم فتح کی دہلیز سے قریب تر ہیں: اسماعیل ہنیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In