منگل, مارچ 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

آپ رہنماؤں کو جیل بھیجنے سے ان کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے: سنجے سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 15, 2024
in سیاست
0
بلدیاتی انتخابات عام آدمی پارٹی اپنے نشان پر لڑے گی :سنجے سنگھ
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے حوصلے کو توڑنے کے لیے پارٹی کے اعلیٰ لیڈروں کے خلاف فرضی مقدمات درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا، لیکن اس سے ان کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے ہیں۔
پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے پیر کو ایک ویڈیو جاری کرکے کہا کہ وہ پچھلے دس دنوں سے جیل سے باہر ہیں اور وہ بہت سکون سے سو رہے ہیں۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ وہ چھ ماہ جیل میں رہے۔ اس دوران انہیں کچھ دن تنہائی میں رکھا گیا۔ مسٹر مودی نے اگر مجھے یہ موقع نہ دیا ہوتا تو شاید میں اپنے آپ سے ملاقات نہیں کر پاتا۔ میں ان تمام عظیم شخصیات سے نہیں مل پاتا، میں ان تمام انقلابیوں سے نہیں مل پاتا جن کے بارے میں میں سنتا تھا، ان کی کہانیاں پڑھتا تھا کیونکہ جب انسان تنہائی میں ہوتا ہے تو اسے بہت کچھ سوچنے، سمجھنے اور غور کرنے کا موقع ملتا ہے۔ "
مسٹر سنگھ نے کہا "میں وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ انہوں نے مجھے خود سے بات کرنے اور اپنے راستے کو مضبوط کرنے کا موقع دیا۔ آج بہت سے میڈیم بیچے جا سکتے ہیں، لیکن تاریخ کبھی نہیں بکتی۔ آپ جو کچھ کرتے ہیں تاریخ میں وہی درج ہوتا ہے ۔ ’’لوگ فیصلہ کریں گے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط‘‘۔
آپ کے لیڈر نے کہا کہ جیل جا کر انہوں نے اپنی 30 سالہ جدوجہد کی زندگی کو مضبوط کیا اور خود کو باور کرایا کہ وہ جو کام کر رہے ہیں وہ بالکل درست ہے۔ میں اسی راستے پر مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھوں گا۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیجیلحوصلےسنجے سنگھعظیم شخصیاتمقدماتمودی
ShareTweetSend
Previous Post

کیجریوال کے ساتھ جیل میں دہشت گرد جیسا سلوک : بھگونت مان

Next Post

جہلم میں کشتی حادثہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد کی موت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جہلم میں کشتی حادثہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد کی موت

جہلم میں کشتی حادثہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In