جمعہ, نومبر 28, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فن فنکار

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا گانا بندہ ریلیز

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 19, 2023
in فن فنکار
0
دنیا کے 50 بہترین اداکاروں کی فہرست میں شاہ رخ بھی شامل
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی، 19 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ڈنکی کا گانا بندہ جاری کر دیا گیا ہے۔ شاہ رخ خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ڈنکی کے لئے سرخیوں میں ہیں۔ ۔فلم ڈنکی کا گانا ‘بندہ’ ریلیز کر دیا گیا ہے۔

#Banda From #Dunki Out Now ????????????
After Watching The #DunkiDairies I Can Say MASTERPIECE is Coming in Our Way ????#ShahRukhKhan #DunkiStorm #RajkumarHiranipic.twitter.com/j1ffCvy5jl

— Rrajesh Baghel (@imbaghelrajesh) December 18, 2023

اس گانے کو دلجیت دوسانجھ نے گایا ہے۔شاہ رخ خان نے اس گانے کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایک اور دوست دلجیت دوسانجھ پاجی نے اس گانے میں جان ڈال دی ہے۔ ہارڈی کو ہر کسی سے پیار کرنے والا بندہ بنانے کے لیے پاجی کا شکریہ ا۔اس گانے میں شاہ رخ اور تاپسی دوسروں کے ساتھ لڑتے نظر آ رہے ہیں۔ راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ڈنکی 21 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

ادھربالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ’ڈنکی‘ میرے کیریئر کی سب سے بہترین فلم ہے۔شاہ رخ خان رواں سال اپنی فلموں ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد آج کل اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔اُنہوں نے دبئی میں فلم ’ڈنکی‘ کے پروموشنل ایونٹ میں دلچسپ انداز میں کہا کہ جب میں نے فلم ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ بنائی تو میں نے سوچا کہ میں نے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے تو فلم بنا لی ہے لیکن میں نے اپنے لیے کچھ نہیں بنایا۔ اداکار نے کہا کہ پھر میں نے فلم ’ڈنکی‘ بنائی اور یہ فلم میں نے اپنے لیے بنائی ہے، یہ فلم میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے سال کا آغاز فلم ’پٹھان‘ سے کیا کیونکہ خواتین کو ہمیشہ ترجیح دینی چاہیے اور اب میں اس سال کا اختتام اپنے لیے بنائی گئی فلم ’ڈنکی‘ کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں۔شاہ رخ خان نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ براہِ کرم 21 دسمبر کو فلم ’ڈنکی‘ لازمی دیکھیں کیونکہ ہر کسی کو اس فلم سے کچھ نہ کچھ لازمی سیکھنے کو ملے گا اور یہ فلم آپ کے چہروں پر مسکراہٹیں بھی بکھیرے گی۔

SRK Made #Dunki for himself ❤️ pic.twitter.com/d9oGKhlTA8

— ℣αɱριя౯ 2.0 (@SRCxmbatant) December 17, 2023

فلم کے اس پروموشنل ایونٹ میں جب شاہ رخ کو فلم ’ڈنکی‘ کو 3 لفظوں میں بیان کرنے کو کہا گیا تو اُنہوں نے سب سے پہلے فلم کے ہدایت کار راج کمار ہیرانی کا نام لیا اور پھر کہا کہ فلم ’ڈنکی‘ میرے کیریئر کی بہترین فلم ہے سب اسے 21 دسمبر کو دیکھیں۔

Three words for #Dunki ??

Shah Rukh Khan :

"Rajkumar Hirani"
"My best film"
"Please watch on 21st December " pic.twitter.com/zqHzBGZinu

— ℣αɱριя౯ 2.0 (@SRCxmbatant) December 17, 2023

واضح رہے کہ فلم ساز راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ڈنکی‘ کی کہانی 5 دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو لندن جانے اور رہائش اختیار کرنے کے خواہاں ہیں۔اس گروپ میں شاہ رخ خان کے ساتھ تاپسی پنو، وکی کوشل شامل ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں دیا مرزا، بومن ایرانی، دھرمیندر سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہیں۔یہ فلم رواں سال کے اختتام پر کرسمس کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

.

Tags: بندہشاہ رخ خانفلم ڈنکیگانا
ShareTweetSend
Previous Post

چین میں زلزلہ، کم ازکم 111 ہلاکتیں

Next Post

گیانواپی مسجد سے متعلق مسلم فریق کی سبھی 5 درخواستیں خارج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
گیان واپی معاملہ میں مسلم فریق کی سماعت کو موخر کرنے کی استدعا خارج

گیانواپی مسجد سے متعلق مسلم فریق کی سبھی 5 درخواستیں خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

نومبر 23, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025
وزیر خارجہ آج سعودی عرب جائیں گے

دہشت گردی پر کوئی سمجھوتہ نہيں: ایس جے شنکر

نومبر 20, 2025
بی جے پی  بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

بی جے پی بہارکی نمبرون پارٹی بن گئی

نومبر 18, 2025
دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In