اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط

Hindustan Express by Hindustan Express
مارچ 23, 2024
in خاص خبریں
0
ہند- بھوٹان کے درمیان ریل لنک سمیت متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط
0
SHARES
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تھمپو (یو این آئی) ہندوستان اور بھوٹان نے جمعہ کو ریلوے لنکس اور توانائی سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یو) پر دستخط کئے۔ قابل ذکر ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ مسٹر مودی اور بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے نے ایم اویو کا مشاہدہ کیا اور کثیر جہتی دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ایم او یو ہندوستان سے بھوٹان کو پیٹرولیم، تیل، پی اوایل اور متعلقہ مصنوعات کی معمول کی فراہمی، توانائی کی کارکردگی اور توانائی کے تحفظ کے اقدامات کے شعبے میں تعاون سے متعلق ہے۔

اس کے علاوہ، کھیلوں اور نوجوانوں میں تعاون، حوالہ جات کے معیارات کا اشتراک، فارماکوپیا، دواؤں کی مصنوعات کی چوکسی اورجانچ، انڈین نیشنل نالج نیٹ ورک (این کے این) اوربھوٹان کا ڈروک ریسرچ اینڈ ایجوکیشن نیٹ ورک کے درمیان خلائی شعبے میں تعاون اور انتظامات پر مشترکہ ایکشن پلان (جے پی اوایم) پر بھی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ اس سے پہلے دن میں، وزیر اعظم مودی نے مسٹر ٹوبگے سے ان کے (مسٹر مودی کے) اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے کے دوران ملاقات کی۔ مسٹر مودی نے غیر معمولی عوامی استقبال کے لئے مسٹر ٹوبگے کا شکریہ ادا کیا۔ لوگوں نے پارو سے تھمپو کے سفر کے دوران ان کا (مسٹر مودی) استقبال کیا۔

Tags: ایم او یوتعاونتوانائیریلوے لنکسمودیہند- بھوٹان
ShareTweetSend
Previous Post

عمرہ پیکج میں ہوا غیر معمولی اضافہ

Next Post

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کا اپوزیشن کاالیکشن کمیشن سے شکوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In