پیر, فروری 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

کچھ لوگ بی بی سی کو سپریم کورٹ سے اوپر مانتے ہیں:کرن رجیجو

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 22, 2023
in خاص خبریں
0
سپریم کورٹ کے موجودہ کالجیم سسٹم سے وزیر ناخوش
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(ایجنسیاں): مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن بی بی سی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں نشر ایک دستاویزی سیریز کو ہندوستان کے اندر اور باہر وزیراعظم مودی کے خلاف ایک بدنیتی پر مبنی مہم قرار دیا ہے۔ بی بی سی پر نشانہ سادھتے ہوئے کرن رجیجو نے کہا کہ ہندوستان میں ابھی بھی کچھ لوگوں پر سے کلونیل نشہ نہیں اترا ہے۔ وہ بی بی سی کو سپریم کورٹ آف انڈیا سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ وہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے ملک کے وقار اور امیج کو کسی بھی حد تک گرا دیتے ہیں۔مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ویسے بھی ان ٹکڑے ٹکڑے گروپ کے ارکان سے کوئی بہتر امید نہیں ہے، جن کا واحد مقصد ہندوستان کی طاقت کو کمزور کرنا ہے۔
رجیجو نے کہا کہ اقلیت یا یوں کہہ لیں کہ ہندوستان میں ہر کمیونٹی مثبت انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہندوستان کے اندر یا باہر چلائی جانے والی بدنیتی پر مبنی مہمات سے ہندوستان کی شبیہ کو خراب نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس سے پہلے را کے چیف سنجیو ترپاٹھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو لے کر بی بی سی پر تنقید کی تھی۔
را کے چیف سنجیو ترپاٹھی نے کہا تھا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بی بی سی کی دستاویزی فلم جانبدارانہ، من گھڑت اور حقائق کی غلطیوں سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو اس دستاویزی فلم کی مذمت کرنی چاہئے۔ سنجیو ترپاٹھی نے کہا تھاکہ بی بی سی کی جانب سے وزیراعظم مودی کے بارے میں بنائی گئی دستاویزی فلم میں گجرات فسادات اور گودھرا میں ٹرین جلانے کے واقعات کو بتایا گیا ہے، جس کے بارے میں سب پہلے سے جانتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ نے حال ہی میں وزیراعظم نریندر مودی کو اس سے متعلق کیس میں کلین چٹ دیدی ہے۔

Tags: سپریم کورٹکرن رجیجووزیر قانون
ShareTweetSend
Previous Post

سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے واقعہ پرشدید عالمی ردعمل

Next Post

ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے:کانگریس

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے:کانگریس

ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے:کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In