پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے:کانگریس

Hindustan Express by Hindustan Express
جنوری 22, 2023
in خاص خبریں
0
ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے:کانگریس
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سانبہ(ایجنسیاں): بھارت جوڑو یاترا جموں وکشمیر میں اپنے آخری مرحلہ میں ہے۔ اتوار 22 جنوری کو راہل گاندھی کی قیادت والے کارواں نے تقریباً 22 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ یاترا کا آغاز خطہ جموں کے ضلع کٹھوعہ سے ہوا اور اس کے بعد یہ ضلع سانبہ میں داخل ہو گئی۔ سانبہ میں وقفہ کے دوران پارٹی کے جنرل سکریٹری اور کانگریس پارٹی کی ریاستی یونٹ کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور یاترا کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش نے اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ دوپہر میں یاترا آگے نہیں بڑھے گی، کل یعنی پیر کے روز یاترا تقریباً 22 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گی اور اس کے بعد راہول گاندھی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا کو لے کر لوگوں میں بہت زیادہ جوش ہے، اس کے باوجود کہ متعدد لوگوں کو سیکورٹی فورسز نے آگے نہیں آنے دیا، حالانکہ لوگوں نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔انہوں نے کہا کہ عوام یہ جان گئے ہیں کہ بھارت جوڑو یاترا ملک کو متحد کرنے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے اور تقسیم کاری کے خلاف ایک زوردار مہم ہے۔
مرکزی حکومت کے ایک وزیر کا نام لئے بغیر انہوں نے کہا کہ جس طرح سے انہوں نے اخبار میں مضمون شائع کرا کر بھارت جوڑو یاترا پر تنقید کی ہے وہ بی جے پی کی بوکھلاہٹ کی عکاسی کرتا ہے۔جے رام رمیش نے کہا کہ وزیر نے جب دیکھا کہ بھارت جوڑو یاترا کو ریاست میں بڑے پیمانے پر عوامی حمایت حاصل ہو رہی ہے تو انہوں نے آناً فاناً میں مضمون شائع کرا دیا، اس کے جواب میں ریاست کے لیڈران نے اپنے مضامین شائع کرائیں ہیں، لیکن بھارت جوڑوا یاترا پر سوال اٹھانے والے وزیر ملک کے حالات پر ایک لفظ نہیں بولتے۔ انہوں کہا کہ یہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک میں آج غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے، سیاسی تاناشاہی چل رہی ہے اور میڈیا پر قدغن لگائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک ہی شخص کی حکمرانی چل رہی ہے۔

Tags: بھارت جوڑو یاتراغیر اعلانیہ ایمرجنسیکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

کچھ لوگ بی بی سی کو سپریم کورٹ سے اوپر مانتے ہیں:کرن رجیجو

Next Post

سدارامیا نے مودی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سدارامیا نے مودی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

سدارامیا نے مودی کا موازنہ ہٹلر سے کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In