منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ وقف بورڈ کی صورتحال غیر یقینی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 27, 2022
in دیار وطن
0
تلنگانہ وقف بورڈ کی صورتحال غیر یقینی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد(ہندوستان ایکسپریس ویب ڈیسک) تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ کے آئندہ اجلاس کے انعقاد کے سلسلہ میں اب تک کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیا جاسکا ہے کیونکہ وقف بورڈ کی قرارداد کے مطابق بورڈ میں چیف اکزیکیٹیو آفیسر موجود نہیں ہے اور 20 اکتوبر کو منعقدہ اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا تھا کہ آئندہ بورڈ کا اجلاس 29 اکتوبر کو منعقد کیا جائے گا۔ تلنگانہ ریاستی وقف بور ڈکے ذمہ داروں کے مطابق بورڈ کے اجلاس کے سلسلہ میں سی ای او کی خدمات حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اب تک اس فیصلہ پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس کے نتیجہ میں صورتحال غیر یقینی ہو چکی ہے کیونکہ 29اکتوبر کو منعقد ہونے والے بورڈ کے اجلاس کے سلسلہ میں تیار کئے گئے ایجنڈہ پر تبادلہ خیال کےلئے بورڈ کے ارکان آمادہ ہیں لیکن چیف اکزیکیٹیو آفیسر نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ کا اجلاس منعقد ہونے کے امکانات موہوم ہوچکے ہیں۔سیاست نیوزکی اطلاع کے مطابق بورڈ کے اراکین کے مطابق جناب شاہنواز قاسم کی خدمات کو بورڈ نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے حکومت کو واپس کردیا تھا۔ اسی لئے سی ای او کی حیثیت سے ان کا اجلاس میں شرکت کرنا درست نہیں ہوگا۔
تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ کے متعلق حکومت کی جانب سے اختیار کردہ رویہ کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ ریاستی حکومت بورڈ کی تباہی کی راہیں ہموار کررہی ہے کیونکہ حکومت کو یہ باور کروانے کی کوشش کی جار ہی ہے کہ تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ نے چیف اکزیکیٹیو آفیسر کی خدمات کو واپس کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مخالف حکومت اقدام کیا ہے جبکہ وقف بورڈ ایک خود مختار ادارہ ہے اور مختلف عدالتوں میں وقف بورڈ کے جو مقدمات زیر التوا ہیں ان میں سب سے زیادہ مقدمات حکومت کے ہی دیگر محکمہ جات کے خلاف ہی لڑے جا رہے ہیں اور ایسے میں ریاستی حکومت بالخصوص محکمہ اقلیتی بہبود کا رویہ وقف بورڈ کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ وقف بورڈ اور چیف اکزیکیٹیو آفیسر کے درمیان جاری اس رسہ کشی کا شکار ہونے سے محفوظ رہنے کے ئے بورڈ میں خدمات انجام دینے والے بیشتر عہدیدار اور سینیئر ملازمین نے رخصت حاصل کرلی ہے تاکہ اس تنازعہ کی یکسوئی کے بعد ہی خدمات سے رجوع ہوں۔بورڈ کے فیصلہ کو مخالف حکومت قرار دینے کی کوشش کرنے والے گروہ صدرنشین تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ جناب محمد مسیح اللہ خان اور ارکان وقف بورڈ کے خلاف ماحول تیار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ وقف بورڈ میں خدمات انجام دینے والے ملازمین میں اب یہ احساس پیدا ہونے لگا ہے کہ تلنگانہ وقف بورڈ میں ’پولیس راج‘ چل رہا ہے اور وہ اس پولیس راج میں کام کرنے کے حق میں نہیں ہیں کیونکہ آمرانہ رویہ وقف جائیدادوں کو نقصان پہنچانے کا سبب بن رہا ہے اور قانون کے دائرہ میں اوقافی جائیدادو ںکو تباہ کرنے کی کوشش کی جار ہی ہے۔م

Tags: تلنگانہ وقف بورڈچیف اکزیکیٹیو آفیسررسہ کشی
ShareTweetSend
Previous Post

مودی کی برطانوی وزیر اعظم رشی سنک سے گفتگو

Next Post

نیوز 18 چینل پر 50 ہزار کا جرمانہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نیوز 18 چینل پر 50 ہزار کا جرمانہ

نیوز 18 چینل پر 50 ہزار کا جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In