منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دہلی نامہ

منتخب حکومت کو پرچم لہرانے سے روکنا انتہائی افسوس ناک : سسودیا

Hindustan Express by Hindustan Express
اگست 13, 2024
in دہلی نامہ
0
منیش سسودیا کے خلاف لُک آؤٹ نوٹس جاری
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی 13 اگست ( یو این آئی ) عام آدمی پارٹی کی لیڈر اور دہلی کی وزیر آتشی کے ہاتھوں 15 اگست کو روک لگائے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسودیا نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر منتخب حکومت کو دہلی میں پرچم لہرانے سے روکنا انتہائی افسوس ناک ہے دہلی میں یوم آزادی کے موقع پر جھنڈا لہرانے کے معاملے پر مسٹر سیسودیا نے کہا کہ منتخب حکومت کو دہلی میں پرچم لہرانے سے روکنا انتہائی افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ تہاڑ جیل سے گینگسٹر سکیش کا خط فوری طور پر لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ تک پہنچتا ہے اور وہ اس پر کارروائی بھی کرتے ہیں لیکن منتخب وزیر اعلیٰ کا خط ان تک نہیں پہنچتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہے کہ یوم آزادی کے مبارک موقع پر سستی کی سیاست کی جا رہی ہے۔

دریں اثنا آپ کی سینئر لیڈر آتشی نے بھی کہا "آج ایک منتخب حکومت کا جھنڈا لہرانے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ آج ایک نیا وائسرائے دہلی آیا ہے جو کہہ رہا ہے کہ وہ جھنڈا لہرائیں گے۔ 15 اگست کو ترنگا لہرانا دہلی کے لوگوں کا حق ہے، دہلی کے لوگوں کی منتخب کردہ حکومت کو ان کے حق روکنا تو ڈکٹیٹرشپ کی سب سے بڑی مثال ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم 15 اگست کو ترنگا لہراتے ہیں کیونکہ 15 اگست 1947 وہ دن تھا جب ہندوستان کے لوگوں کو خود حکومت کرنے کا حق ملا تھا۔ اس سے پہلے ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت تھی جو ایک وائسرائے کو ہندوستان بھیجتے تھے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اپنی حکومت چلاتے تھے۔ ہندوستان کے لوگوں کو اس حکومت میں کوئی حق نہیں تھا۔

آپ کی لیڈر آتشی نے کہا کہ ہم 15 اگست کو جمہوریت، آزادی، ہندوستان کے لوگوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے ترنگا لہراتے ہیں، لیکن آج ایک منتخب حکومت کا پرچم لہرانے کا حق چھینا جا رہا ہے۔ آج ایسا لگتا ہے جیسے دہلی میں کوئی نیا وائسرائے آ گیا ہے جو کہہ رہا ہے کہ وہ خود جھنڈا لہرائے گا۔

Tags: آتشیبدقسمتیشدید ردعملعام آدمی پارٹیمنتخب حکومتمنیش سسودیانیا وائسرائےیوم آزادی
ShareTweetSend
Previous Post

شیخ حسینہ کے مشیر سلمان ایف رحمان اور سابق وزیر قانون انیس الحق گرفتار

Next Post

جامعہ ہمدرد فارمیسی کے زمرہ میں ہندوستان کی نمبر ون یونیورسٹی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جامعہ ہمدرد فارمیسی کے زمرہ میں ہندوستان کی نمبر ون یونیورسٹی

جامعہ ہمدرد فارمیسی کے زمرہ میں ہندوستان کی نمبر ون یونیورسٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In