پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

انتخابات سے قبل لبھانے والے وعدوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 7, 2023
in خاص خبریں
0
پہلی بار سپریم کورٹ کی کارروائی کا براہ راست نشریہ
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے انتخابات سے قبل سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ لبھانے والے وعدوں پر لگام لگانے کے لئے مفاد عامہ کی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جمعہ کو مرکزی حکومت، الیکشن کمیشن اور مدھیہ پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیا اور ان سے جواب طلب کیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے مدھیہ پردیش کے سماجی کارکن بھٹولال جین کی عرضی پر متعلقہ فریقوں سے چار ہفتوں میں اپنا جواب داخل کرنے کو کہا۔
بنچ نے درخواست گزار سے یہ بھی کہا کہ وہ راجستھان کے وزیر اعلیٰ کے دفتر کو پارٹیوں کی فہرست سے ہٹا کر متعلقہ ریاست کو فریق بنانے کے لیے آزاد ہے۔بنچ کی صدارت کرتے ہوئے جسٹس چندر چوڑ نے اشونی کمار اپادھیائے کی اسی طرح کی عرضی کے ساتھ اس درخواست کی سماعت کی ہدایت دیتے ہوئے اسی کے ساتھ معاملے کو شاملِ فہرست کرنے کا حکم جاری کیا۔جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ ’’انتخابات سے پہلے ہر طرح کے وعدے کیے جاتے ہیں اور ہم اس پر قابو نہیں پا سکتے‘‘۔سماجی کارکن نے مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے سامنے ایک پی آئی ایل دائر کی تھی جس میں ریاست کے وزیر اعلیٰ کو اعلانات اور وعدے نہ کرنے کی ہدایت کی درخواست کی گئی تھی۔

Tags: انتخاباتسپریم کورٹمفاد عامہ
ShareTweetSend
Previous Post

کشمیر میں عید میلادالنبی ﷺ کی اختتامی تقریب منعقد

Next Post

سیلاب کی تباہی کے باوجود مرکز نے ہماری مدد نہیں کی :ممتا بنرجی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ممتا نے سری لنکا کے صدر کو بزنس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی

سیلاب کی تباہی کے باوجود مرکز نے ہماری مدد نہیں کی :ممتا بنرجی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In