منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کے معاملہ میں دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
نیوز کلک کے بانی کی عرضی پرسپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار جمعرات کو نیوز پورٹل ‘نیوز کلک’ کے بانی پربیر پورکائستھ اور اس کے انسانی وسائل (ایچ آر) کے سربراہ امیت چکرورتی کی درخواست پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا جسٹس بی آر گاوئی اور جسٹس پرشانت کمار مشرا کی بنچ نے یو اے پی اے کے تحت درج کیس میں ان کی (ملزمان کی) گرفتاری اور نظر بندی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر پولیس سے جواب طلب کیا۔سپریم کورٹ اس معاملے میں اگلی سماعت 30 اکتوبر کو کرے گی۔
بنچ نے ابتدائی طور پر پولیس کو اپنا جواب داخل کرنے کے لیے تین ہفتے کا وقت دیا، لیکن درخواست گزاروں کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکلاء کپل سبل اور دیو دت کامت نے کہا کہ وہ (پورکائستھ اور چکرورتی) جیل میں ہیں۔ درخواست گزاروں کی اس دلیل کے بعد بنچ نے کیس کو 30 اکتوبر تک درج کرنے کی ہدایت دی۔بنچ نے یہ بھی واضح کیا کہ دسہرہ کی تعطیل سے پہلے آخری کام کے دن جمعہ کو اس معاملے کی سماعت نہیں کی جا سکتی۔عرضی گزاروں نے 13 اکتوبر 2023 کو عرضی کو خارج کرنے والے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کی صداقت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ پورکائستھ اور چکرورتی نے یو اے پی اے کیس میں اپنی گرفتاری اور نظر بندی کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔جسٹس گاوائی اور مشرا پر مشتمل سپریم کورٹ کی بنچ نے بدھ کو یہ کہتے ہوئے سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی کہ وہ متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لینا چاہتی ہے۔
عرضی گزار پورکائستھ اور چکرورتی کو 3 اکتوبر کو چین سے پیسے لینے اور اس کے حق میں پروپیگنڈہ پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے انہیں سات دن کے لیے دہلی پولیس کی حراست میں بھیج دیا گیا تھا۔ 10 اکتوبر کو پولیس حراست ختم ہونے کے بعد انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا، جس کی مدت 20 اکتوبر کو ختم ہونے والی ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے پیر کو سینئر وکیل کپل سبل کی اس کیس کی جلد سماعت کی درخواست پر کہا تھا کہ وہ جلد ہی اس کی فہرست بنانے پر غور کرے گی۔
نیوز کلک کے بانی-کم-ایڈیٹر-اِن-چیف پورکائستھ اور اس کے ایچ آر سربراہ چکرورتی کے لیے پیش ہوئے مسٹر سبل نے بنچ کے سامنے عرض کیا، "یہ نیوز کلک کا معاملہ ہے۔ صحافی حراست میں ہے۔ وہ 70 سال سے اوپر کا آدمی ہے۔
دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس تشار راؤ گیڈیلا کی سنگل بنچ نے نظربندی کے حکم کو چیلنج کرنے والی پورکائستھ اور چکرورتی کی عرضیوں کو خارج کر دیا تھا۔استغاثہ کا الزام ہے کہ ملزمان نے چین نواز پروپیگنڈے کے لیے رقم وصول کی تھی۔سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے تفتیشی ایجنسی کی طرف سے پیش ہوتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ملزم کے خلاف زیر تفتیش معاملہ ‘سنگین جرم’ کے زمرے میں آتا ہے۔

Tags: پربیر پورکائستھدہلی پولیسگرفتارینیوز کلک
ShareTweetSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی غزہ پر زمینی حملے کی تمام تیاریاں مکمل:صہیونی میڈیا

Next Post

پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری

پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In