پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 19, 2023
in خاص خبریں
0
پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مارینگو اسپتال میں یہ سرجری 52 سالہ ہندوستانی مریض چندر پرکاش گرگ پر کی گئی

نئی دہلی(یو این آ ئی ) ٹرانسفیوژن فری ہارٹ ٹرانسپلانٹیشن کارڈیک سرجری کے شعبہ میں قابل ذکر سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اوریہ جراحی تکنیک اور ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت کی عکاس ہے۔ ہم خون کے بغیر ہارٹ ٹرانسپلانٹ ٹیکنالوجی کو اپنا کر ہیموستاسس میں سنٹر آف ایکسی لینس قائم کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ہارٹ ٹرانسپلانٹ پروگرام، مارینگوسی آئی ایم ایس کے ڈائریکٹرڈاکٹر دھیرن شاہ نے ایشیا میں پہلی مرتبہ بغیر خون کے دل کی کامیاب پیوند کاری کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کیا۔
یہ سرجری 52 سالہ ہندوستانی مریض مسٹر چندر پرکاش گرگ پر کی گئی تھی، جو اسکیمک ڈائیلیٹڈ کارڈیو مایوپیتھی اور آخری درجے میں ہار ٹ فیلیئر میں مبتلا تھا۔ اعضاءعطیہ کرنے والا 33 سالہ شخص تھا، جو ایک سڑک ٹریفک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھاتھا۔ اعلی درجے کی سرجری جیسے دل کی پیوند کاری کے لیے خون کی زیادہ مقدار کی ضرورت ہوتی ہے کیوں کہ سرجری کے طریقہ کار کے دوران کافی مقدار میں خون بہہ جاتا ہے۔ ہائی اسٹیک سرجری کے دوران خون کی منتقلی ممکنہ خطرات اور پیچیدگیوں کا سبب بن سکتی ہے۔ خون بھی ایک عضو ہے اور خون کی منتقلی بذات خود ایک عضو کی پیوند کاری تصور کی جاتی ہے، جس کی مکمل نگرانی کی جاتی ہے اوراسے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
انھوں نے کہاکہ خون کے بغیر ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجری انتہائی پیچیدہ عمل ہے، جس میں وسیع تجربے کے ساتھ انتہائی ماہر پیشہ ور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان طریقہ کار کی کامیابی کا دارومدار درستگی اور مہارت پر منحصر ہے کیونکہ ان میں خون کی کمی کا محتاط اندازہ اور کنٹرول شامل ہے، جو بالآخر خون کی منتقلی کی ضرورت کو ختم کر دیتا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس انتہائی جدید پروٹوکول تھراپی سے گزرنے والے مریض کو صرف 9 دنوں میں ڈسچارج کر دیا گیا۔اس موقع پر کارڈیوتھوراسک اینستھیٹسٹ، مارینگو سی آئی ایم ایس اسپتال ڈاکٹر نیرن بھاوسر نے بھی خطاب کیا ۔
مارینگوای آئی آئی ایم ایس اسپتال، احمدآباد،جوماریگوایشیا ہاسپٹل گروپ کا حصہ ہے، اس نے ایشیا میں بغیر خون کے دل کی پہلی مرتبہ پیوند کاری کر کے اہم پیش رفت کی ہے۔ یہ جراحی کا طریقہ اہداف پر مبنی خون بہنے کے انتظام کے پروٹوکول کا آغاز کرتا ہے ،جس کے نتیجے میںٹرانسفیوژن سے پاک دل کی پیوند کاری ہوتی ہے۔ ہارٹ ٹرانسپلانٹ پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر دھیرن شاہ، ہارٹ ٹرانسپلانٹ سرجن ڈاکٹر دھول نائک، کارڈیوتھوراسک اینستھیٹسٹ ڈاکٹر نیرن بھوسر اور ڈاکٹر چنتن سیٹھ، ہارٹ ٹرانسپلانٹ اینستھیٹسٹ اور مارینگو سی آئی ایم ایس ہسپتال، احمد آباد میں انٹیسوسٹ نے ٹیم کے مثبت نتائج لانے میں بھرپور تعاون کیا۔مارینگو نے اس ممتاز کارنامے کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے مناسب پروٹوکول کی تقلید کی ۔اس سرجیکل عمل جراحی سے خون کی کمی کو اس سطح تک کم کرنے کے لئے جہاںبلڈ ٹرانسفیوژن غیر ضروری ہوجاتا ہے ،موزوں پروٹوکول کی پیروی کرتے ہوئے ہوشیاری سے سرجیکل تکنیک کو استعمال کیا جاتا ہے۔

Tags: پیوند کاریچندر پرکاش گرگمارینگو اسپتال
ShareTweetSend
Previous Post

نیوز کلک کے بانی کی گرفتاری کے معاملہ میں دہلی پولیس کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

دہلی حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافہ کیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافہ کیا

دہلی حکومت نے مزدوروں کی کم از کم اجرت میں اضافہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

ایران میں سونے کی چٹان دریافت

دسمبر 3, 2025
آلودگی پر قابو پانے  کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت دہلی سنجیدہ

دسمبر 3, 2025
جشنِ ریختہ کا اسٹیج  اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

جشنِ ریختہ کا اسٹیج اردو کی محبت کی خوشبو بکھیرنے کیلئے تیار

دسمبر 3, 2025
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ نے ریلائنس کی عر ضی خارج کی

دسمبر 2, 2025
ممتا بنرجی نے میگھالیہ میں انتخابی مہم کی شروعات کی

ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی پے در پے ریلیاں

دسمبر 2, 2025
گھریلوایئرلائنز کے مسافروں کی آمدورفت میں زبردست اضافہ

ایکسپائر سرٹیفکیٹ پر طیارہ اُڑا؟ ایئر انڈیا کیخلاف تحقیقات

دسمبر 3, 2025
دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دہلی میں ہوا کا معیار مسلسل 10ویں دن بھی بہت خراب

دسمبر 2, 2025
بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

بہار حکومت کے وزراء کے درمیان قلمدانوں تقسیم

نومبر 23, 2025
منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

منریگا میں 26 کروڑ سے زائد رجسٹرڈ مزدور

نومبر 21, 2025
ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی  کےمشیروں کی ملاقات

ہند-بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کےمشیروں کی ملاقات

نومبر 20, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In