جمعہ, نومبر 14, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ اورآندھراپردیش شدید سردی کی لپیٹ میں

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 30, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ اورآندھراپردیش شدید سردی کی لپیٹ میں
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد۔(یواین آئی) دونوں تلگوریاستیں تلنگانہ اورآندھراپردیش شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔جنوبی ہند کی ان ریاستوں میں درجہ حرارت میں روزبروز گراوٹ ہوتی جارہی ہے۔بیشتر مقامات پر سڑکوں پر بڑے پیمانہ پر کہردیکھی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات نے چھوٹے بچوں، ضعیف افراداورحاملہ خواتین کو احتیاط کا مشورہ دیا ہے۔صبح تقریبا9بجے تک بھی سڑکوں پر کہر دیکھی جارہی ہے۔کہر کی وجہ سے شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر طیاروں کی آمدورفت بھی متاثرہونے کی اطلاع ملی ہے۔سردی سے بچنے کیلئے لوگ سڑکوں پر آگ تاپنے کا کام کررہے ہیں۔ کہر کہ وجہ سے حادثات بھی پیش آرہے ہیں کیونکہ راستہ صاف نظرنہیں آرہا ہے۔شمالی ہند سے تلنگانہ کی سمت چلنے والی سرد ہواوں کے نتیجہ میں سردی کی لہر میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔تلنگانہ کے بعض اضلاع کے لئے محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ جاری کیا ہے۔آندھراپردیش کے وشاکھاایجنسی علاقے بھی شدید سردی سے متاثر ہیں۔عہدیداروں نے گاڑی سواروں کو ہدایت دی کہ وہ شدید کہر کے سبب آئندہ دو دنوں تک چوکس رہیں۔
خبروں کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ دو دنوں تک ا شمال مشرقی تلنگانہ کے اضلاع میں کہر رہے گی۔اس سلسلہ میں محکمہ نے ایلو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ کونڈہ،جنگاوں، سدی پیٹ، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکاجگری اور میدک اضلاع آج صبح متاثر ہوئے۔محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ والے اضلاع کے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ صبح اور شام کے اوقات میں جب تک ضروری نہ ہو باہر نہ نکلیں اور جو لوگ بیمار ہیں وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ 3 جنوری کے بعد ریاست میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

Tags: آندھراپردیشتلنگانہدرجہ حرارتمحکمہ موسمیات
ShareTweetSend
Previous Post

آکاش وانی دہلی کے سرو بھاشا کوی سمیلن میں فوزیہ رباب مدعو

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی کا زوربرقرار

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیرمیں برف وباراں کا دور جاری

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی کا زوربرقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

دہلی دھماکہ کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان

نومبر 11, 2025
بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی  سرکار:ایگزٹ پولز

بہارمیں بنے گی این ڈی اے کی سرکار:ایگزٹ پولز

نومبر 11, 2025
دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

دہلی کے دھماکہ کے بعد کی تصویری جھلکیاں

نومبر 10, 2025
دہلی  دھماکہ  کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

دہلی دھماکہ کے بعد قومی دارالحکو مت میں الرٹ

نومبر 10, 2025
مہنگائی شباب پر، غریب مشکل میں:اکھلیش

بہار تبدیلی کے لئے تیار ہے: اکھلیش یادو

نومبر 6, 2025
ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

ملک میں انگریزوں جیسا مودی کا سامراج : پرینکا

نومبر 6, 2025
کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

کشمیرمیری فلمی زندگی کا سنگ میل رہا ہے: راج ببر

نومبر 6, 2025
امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7  ہلاک

امریکہ میں کارگو طیارہ حادثہ کا شکار، 7 ہلاک

نومبر 5, 2025
فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

فلپائن میں سمندری طوفان، 66 افراد ہلاک

نومبر 5, 2025
’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

’آئڈیا کمیونیکیشنز‘ کی سلور جوبلی تقریب

اکتوبر 18, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In