اتوار, فروری 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ مکمل

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 21, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ مکمل
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی(پریس ریلیز) حج بیت اللہ2023 کے مقدس فریضہ کی ادائیگی کے لیے ملک کے سب سے بڑے امبارکیشن پوائنٹ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمنل3 سے روانہ ہونے والے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ آج سعودی ایئر لائنس کی 56ویںاور آخری اڑان سے 163حجاج کرام کی دہلی آمد کے ساتھ ہی مکمل ہوگیااور اسی کے ساتھ دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہونے والے دہلی اور دیگر ریاستوںمغربی اترپردیش، ہریانہ، پنجاب، اتراکھنڈ، چنڈی گڑھ ، ہماچل پردیش،بہار اور جموں کشمیر کے کل19344حجاج کرام آج امن و سلامتی کے ساتھ اپنے وطن عزیز اور اہل و عیال تک پہنچ گیے ۔

ان حجاج میں 10307مرد،9037عورتیں شامل ہیں ۔واضح ہوکہ گذشتہ 22؍مئی2023 سے06جون2023 تک دہلی سے روانہ ہونے والے حجاج کی مجموعی تعداد19399 تھی ان میں انڈین حج مشن سعودی عربیہ سے موصول دفتری اطلاع کے مطابق چند حجاج علالت اور صحت کی خرابی کی وجہ سے ابھی واپس نہیں آسکے ہیں ان کی واپسی صحت یابی کے بعد ہوگی۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی کی جانب سے فراہم اطلاع کے مطابق گذشتہ03؍جولائی2023سے جاری کل56پروازوں کے ذریعے وطن واپس ہونے والے حجاج کی سہولیات کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے سابقہ برسوں کی طرح اس سال بھی تمام تر ضروری انتظامات کیے گیے۔ اس درمیان ایئرپورٹ پر حجاج کرام کے استقبال اور انہیں اپنے تمام سازو سامان کے ساتھ ان کے رشتہ داروں تک پہنچانے کے لیے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں، ایگزیکٹو آفیسر جناب اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر جناب محسن علی ودیگر اسٹاف بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں دور درا ز کے صوبوں اور علاقوںکے حجاج اور انہیں لینے کے لیے دہلی آنے والے ان کے رشتہ داروں اور اہل خانہ کے قیام کے لیے حج منزل میں پہلے کی طرح مناسب انتظامات کیے گیے اور انہیں صحت خدمات فراہم کرنے کے لیے دہلی سرکار کے ڈاکٹروں کی ایک خصوصی ٹیم ایرپورٹ اور حج منزل پر بھی طبی خدمات انجام دیتی رہی ۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں نے تمام حجاج کرام کو امن و سلامتی کے ساتھ وطن واپس لوٹنے اور اپنے اہل و عیال تک پہنچنے کے لیے انہیں مبارکباد پیش کی اور ان سے ملک میں امن و سلامتی کے لیے دعاء کرنے کی اپیل بھی کی۔چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں نے سبھی محکموں،افسروں،ذمہ داروں اور ان تمام لوگوں کا جنہوں نے حاجیوں کی خدمت کی ان سبھی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Tags: حجاج کرامدہلی امبارکیشن پوائنٹوطن واپسی
ShareTweetSend
Previous Post

مغربی چمپارن میں منعقدہ امارت شرعیہ کا 10 روزہ دعوتی و اصلاحی پروگرام اختتام پذیر

Next Post

نوودیہ ودھیالے کشن گنج میں انعامی پروگرام کا انعقاد

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
نوودیہ ودھیالے کشن گنج میں انعامی پروگرام کا انعقاد

نوودیہ ودھیالے کشن گنج میں انعامی پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In