منگل, فروری 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

دنیا کو اقلیت پسند نہیں،اکثریت پسند ہونے کی ضرورت ہے: ایردوان

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 13, 2022
in اخبارجہاں, خاص خبریں
0
دنیا کو اقلیت پسند نہیں،اکثریت پسند ہونے  کی ضرورت ہے: ایردوان
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انقرہ (یو این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایروان نے کہا ہے کہ دنیا کی اقلیت پسند ساخت کو زیادہ عادلانہ اور زیادہ حقیقت پسندانہ نقطہ نظر کے ساتھ ایک نئی شکل دی جانی چاہیے۔ ترکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ”عالمی آبادی کی ایک بڑی اکثریت کو نظر انداز کر کے مٹھی بھر اقلیت کی خوشی و آسودگی کو پیش نظر رکھنے والی ساخت کی تشکیلِ نو ضروری ہے اور یہ تشکیلِ نو زیادہ عادلانہ اور زیادہ حقیقت پسندانہ طرزفکر کے ساتھ کی جانی چاہیے”۔
ایشیاء میں تعاون اور اعتماد کے فروغ پر مبنی تدابیر کی کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ” عالمی توازن تبدیل ہو گئے ہیں۔ اس وقت انسانیت متعدد شعبوں میں سنجیدہ سطح کے امتحانات سے گزر رہی ہے۔ ان امتحانات میں اسلام دشمنی اور غیر ملکیوں کے خلاف دشمنی جیسے خطرات بھی شامل ہو گئے ہیں ”۔
صدر ایردوان نے کہا ہے کہ عالمی آبادی کی ایک بڑی اکثریت کو پسِ پشت ڈال کر مٹھی بھر اقلیت کی خوشی و مفادات کو پیشِ نظر رکھنے والی ساخت کو، زیادہ عادلانہ اور زیادہ حقیقت پسندانہ نقطہ نظر کے ساتھ، ایک نئی شکل دی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ”دہشت گرد تنظیموں کی مدد کرنے والی، ان کی پروپیگنڈہ اور اراکین جمع کرنے سے متعلقہ کاروائیوں میں شریک ہونے والی تنظیموں اور ساختوں کو کسی قسم کی تفریق کے بغیر بین کیا جانا چاہیے”۔
انہوں نے اجلاس کے شرکاء سے افغانستان کی مدد جاری رکھنے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ”افغانستان میں انسانی امن و امان کا قیام اور بڑھتی ہوئی دہشت گردانہ کاروائیوں کا سدّباب نہایت اہمیت کا حامل ہے”۔
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکیہ، ہم،ملٹی ماڈل رسل و رسائل راہداریوں کی حوصلہ افزائی کرتے اور ایشیاء کو یورپ سے منسلک کرنے والی جدید شاہرائے ریشم کی بحالی کی حمایت کرتے ہیں ”۔ واضح رہے کہ ایشیاء میں تعاون اور اعتماد کے فروغ پر مبنی تدابیر کی کانفرنس CICA کا چھٹا سربراہی اجلاس قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہو گیا ہے۔اجلاس، آزادی پیلس میں قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کی میزبانی میں شروع ہوا۔

Tags: اکثریت پسندترکیہرجب طیب اردگان
ShareTweetSend
Previous Post

ہماچل پردیش کواہم فارما ہب بنانے کا مودی کا عزم

Next Post

یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید

یوکرین تنازعہ کے حوالے سے روس کو ترک صدر کی ثالثی کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In