ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہم پر جنگی جرائم کا الزام لگانے والے منافق ہیں:اسرائیلی وزیراعظم

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 29, 2023
in اخبارجہاں
0
ہم پر جنگی جرائم کا الزام لگانے والے منافق ہیں:اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہری محفوظ علاقوں میں چلے جائیں، غزہ پٹی کے اندر جنگ مشکل اور طویل ہوگی۔ اپنے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں جاری زمینی کارروائیاں جنگ کا دوسرا مرحلہ ہے، دشمن شہریوں کو جنگ میں ایندھن کے لیے استعمال کر رہا ہے، ہم پر جنگی جرائم کا الزام لگانے والے منافق ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ دل ٹوٹ گیا جب حماس یرغمالیوں کو قید کرکے لے گئے، یرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے سب کچھ کریں گے، جنگ کے بعد ہمیں مشکل سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ زمینی کارروائیاں یر غمالیوں کو واپس لانے میں مدد کر سکتی ہیں، 7 اکتوبر کے حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا نہیں کہہ سکتے، ایران حماس کو مالی مدد دیتا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے مزید کہا کہ یرغمالیوں کو رہا کروانے کے لیے رابطے جاری ہیں۔
دریں اثناء انسانی ہمدردی کے لیے کام کرنے والے گروپ سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ 10 لاکھ سے زیادہ فلسطینی بچے اور ان کے والدین "خالص وحشت” کی زندگی گزار رہے ہیں۔بتادیں کہ7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 7,703 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل پر حماس کے حملے میں 1400 سے زائد افراد مارے گئے تھے۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمجنگی جرائممنافق
ShareTweetSend
Previous Post

غزہ میں ماں کو کھونے والی بچی کی دردناک ویڈیو وائرل ہوگئی

Next Post

پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان

پوری دنیا کو بتائیں گے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے :رجب طیب اردوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In