ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

اسرائیلی بمباری میں مزید تین صحافی جاں بحق

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 2, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

یروشلم (یواین آئی) اسرائیل نے جنگی وقفے میں خاتمے کے ساتھ ہی اپنی جنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے غزہ پر بمباری شروع کر دی جہاں جمعہ کے روز اسرائیلی حملےمیں تین صحافی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ صحافیوں کی ہلاکت کے یہ واقعات جنگی وقفوں کے ختم ہونے کے بعد غزہ پر نئی اسرائیلی بمباری کے دوران ہوئی۔
العربیہ کے مطابق حکومتی اطلاعات کے دفتر نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والے تینوں صحافی غزہ میں بطور کیمرہ مین کام کر رہے تھے۔منتصر الصواف، ان کے بھائی مروان اور عبداللہ درویش ترکیہ کے خبر رساں ادارے اناضول کے ساتھ وابستہ تھے۔
واضح رہے اب تک 73 صحافی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ترکیہ کی ایجنسی نے تینوں صحافیوں منتصر الصواف، مروان اور عبداللہ کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اناضول کے جنرل ڈائریکٹر سردار کاراگوز نے کہا ہمیں انتہائی مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے والے اپنے ساتھیوں کی زندگی کی فکر ہے۔ ہم حملے کرنے والوں کے احتساب تک اپنی جدودجہد جاری رکھیں گے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ جمعہ کے روز جنگی وقفے کے خاتمے کے ساتھ ہی اسرائیل نے غزہ پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 178 فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلبمباریصحافیعبداللہغزہمروانمنتصر الصواف
ShareTweetSend
Previous Post

وزیراعظم کی دبئی میں عالمی لیڈروں سے ملاقات

Next Post

تل ابیب پرراکٹوں کی بوچھاڑ کی ہے ،القسام بریگیڈز کا دعویٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
تل ابیب پرراکٹوں کی بوچھاڑ کی ہے ،القسام بریگیڈز کا دعویٰ

تل ابیب پرراکٹوں کی بوچھاڑ کی ہے ،القسام بریگیڈز کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In