ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں کشمیرنامہ

کپوارہ میں جاں بحق جوان کوفوجی سربراہ کا خراج عقیدت

Hindustan Express by Hindustan Express
جولائی 25, 2024
in کشمیرنامہ
0
کپوارہ میں جاں بحق جوان کوفوجی سربراہ کا خراج عقیدت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر، 25 جولائی (یو این آئی) فوجی سربراہ جنرل اوپیندرا دویدی نے جمعرات کو نائیک دلاور خان، جو کپوارہ میں انکائونٹر کے دوران جاں بحق ہوئے، کی میت پر پھول مالا چڑھائی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا پھول مالا چڑھانے کی یہ تقریب یہاں بادامی باغ میں واقع فوج کی چنار کور کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوئی جس میں فوج، سیول اور پولیس کے سینئر عہدیداروں نے شرکت کی فوج کے تعلقات عامہ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی پی آئی) نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘فوجی سربراہ جنرل اوپیندرا دویدی نے نائیک دلاور خان جنہوں نے دوران ڈیوٹی اپنی جان نچھاور کی، کی میت پر پھول مالا چڑھائی اور ان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا’۔انہوں نے کہا: ‘فوجی سربراہ اور فوج کے تمام عہدیداران ان کی بہادری اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں اور مصیبت کی اس گھڑی میں غمزدہ اہلخانہ ساتھ کھڑے ہیں’۔

بتادیں کہ نائیک دلاور خان جن کا تعلق ہماچل پردیش کے ضلع اونا سے ہے، بدھ کے روز کپوارہ کے ترموکھن جنگل علاقے میں ایک انکائونٹر کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئے تھے۔کپوارہ میں منگل کی شام شروع ہونے والے اس انکائونٹر میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ مارا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق گرچہ طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ رک گیا ہے تاہم سیکورٹی فورسز کی طرف سے علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

Tags: تقریبجنرل اوپیندرا دویدیفوجفوجی سربراہکپوارہمیتنائیک دلاور خان
ShareTweetSend
Previous Post

خواتین کے ساتھ ناانصافی کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی: الکا لامبا

Next Post

کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

کشمیر میں اب ٹیررزم کی نہیں، ٹورازم کی بات ہو رہی ہے :ڈاکٹر درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In