ہفتہ, مارچ 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home عالم اسلام

ویانا کے آرچ بشپ کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات

Hindustan Express by Hindustan Express
فروری 26, 2023
in عالم اسلام
0
ویانا کے آرچ بشپ کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ریاض(ایجنسیاں)ویانا کے آرچ بشپ اور کارڈینل کرسٹوف شون برن نے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کارڈینل کرسٹوف شون برن نے سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات بھی کی ہے۔کرسٹوفر شون برن نے ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات میں اقوامِ کے درمیان رابطے قائم کرنے کے لیے تبادلۂ خیال بھی کیا۔
دونوں مذہبی رہنماؤں کے درمیان تہذیبوں کے ٹکراؤ کے معاملے پر مذہبی رہنماؤں کے رابطوں کی اہمیت پر بھی گفتگو ہوئی۔ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسیٰ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے پیغام میں کہا ہے کہ ویانا کے آرچ بشپ کارڈینل کرسٹوف شون برن سے ملاقات میں متعدد امور پر تبادلۂ خیال کر کے بےحد خوشی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ آرچ بشپ اور کارڈینل ویانا کرسٹوف شون برن اقوامِ کے مابین دوستی اور تعاون کے فروغ کے حوالے سے سرگرم مذہبی رہنما ہیں، ان کی جانب سے میثاقِ مکہ مکرمہ کی تعریف اور آنے والی نسلوں کے لیے اس کی اہمیت قابلِ ستائش ہے۔

Tags: آرچ بشپرابطہ عالمِ اسلامیویانا
ShareTweetSend
Previous Post

تلنگانہ: ’’اُردو لائبریریوں کا اتحاد اور ڈیجیٹلائزیشن‘‘ کے موضوع پرمشاورتی اجلاس

Next Post

این آئی اے کے” اِن پُٹ” کے بعد ممبئی پولیس ہائی الرٹ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
این آئی اے کے” اِن پُٹ” کے بعد ممبئی پولیس ہائی الرٹ

این آئی اے کے" اِن پُٹ" کے بعد ممبئی پولیس ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In