جمعہ, فروری 27, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں پارلیمانی خبریں

مسلمانوں کو ٹکٹ کیوں نہیں ؟ پرکاش امبیڈکرسیکولر جماعتوں سے سوال

Hindustan Express by Hindustan Express
اپریل 14, 2024
in پارلیمانی خبریں
0
مسلمانوں کو ٹکٹ کیوں نہیں ؟ پرکاش امبیڈکرسیکولر جماعتوں سے سوال
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی ، 14 اپریل (یو این آئی) ونچیت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر نے آج ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش پر، مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) کی جانب سے مسلمانوں کو نظرانداز کیے جانے پر سخت حملہ کیا۔ امبیڈکر، جو خود اکولہ لوک سبھا حلقہ سے انتخاب لڑ رہے ہیں نے ایم وی اے پر خاص طور پر اقلیتی امیدواروں کو لوک سبھا انتخابات سے باہر کرنے کا الزام لگایا ہے۔ امبیڈکر نے کہا کہ ایم وی اے اور بی جے پی کی زیرقیادت مہاوتی کے درمیان کیا فرق رہ گیا ہے؟ "آج بھیم جینتی پر، میں ایک نکتہ اٹھانا چاہتا ہوں۔ ایم وی اے نے ابھی تک ایک بھی مسلم امیدوار کو نامزد نہیں کیا ہے۔ اگر ایم وی اے کو بی جے پی کی طرح مسلمانوں کو باہر کرنا ہے، تو دونوں میں کیا فرق ہے؟”
ایم وی اے نے اب تک مہاراشٹر کی کل 48 لوک سبھا سیٹوں میں سے 45 کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ باقی تین حلقے مدھا، ممبئی شمالی وسطی اور ممبئی شمالی ہیں۔ جہاں شرد پوار کی این سی پی دھیریشیل موہتے پاٹل کو مہڈا سے میدان میں اتارے گی، کانگریس ابھی بھی مرکزی وزیر پیوش گوئل کو چیلنج کرنے کے لیے ممبئی شمالی سے مضبوط امیدوار کی تلاش میں ہے۔ ممبئی نارتھ سینٹرل حلقے کے لیے سابق وزیر نسیم خان کا نام سب سے آگے ہے۔
مسلم امیدواروں کو ٹکت نہ دیے جانے کے بارے میں اقلیتی طبقہ اور مسلم عوام میں مہاوکاس اگھاڑی کے خلاف سخت ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ یہ الزام بھی لگایا جا رہا ہے کہ انھیں جان بوجھ درکنار کیا گیا ہے۔ عوام یہ سوال بھی اٹھایا جا رہاہے کہ کہیں مہا وکاس اگھاڑی والے یہ تو نہیں سمجھ بیٹھے ہیں کہ مسلم بی جے پی کو ووٹ دینے سے تو رہے، اس لیے ہمیں ہی ووٹ ملیں گے؟ مسلم عوام کے ایک بڑے طبقے کا ماننا ہے کہ مہا وکاس اگھاڑی کو اس غلط فہمی میں نہیں رینا چاہئے۔
پرکاش امبیڈکر نے بھی اس ضمن میں توجہ دلائی ہے۔اور تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مسلم کو ٹکٹ نہ دینا افسوس ناک ہے۔ عوامی مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ممبئی سے کسی بھی مسلم ایدوار کو ٹکٹ دیا جائے۔

Tags: ایم وی اےبابا صاحب امبیڈکرپرکاش امبیڈکرمسلمانممبئیونچیت بہوجن اگھاڑی
ShareTweetSend
Previous Post

جانئے ایمبارکیشن پوائنٹ سے جانے والے عازمین حج کے کرایہ میں ہوئی کمی

Next Post

شمال مشرقی دہلی سے کنہیا کمارلڑیں گے الیکشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
شمال مشرقی دہلی سے کنہیا کمارلڑیں گے الیکشن

شمال مشرقی دہلی سے کنہیا کمارلڑیں گے الیکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

فروری 23, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In