اتوار, مئی 25, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ترک صدر کے 15 مشیروں نے استعفیٰ دیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 15, 2023
in اخبارجہاں
0
دنیا کو اقلیت پسند نہیں،اکثریت پسند ہونے  کی ضرورت ہے: ایردوان
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

انقرہ(یو این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان کے کم از کم 15 مشیروں نے انہیں ‘نئی شکل و صورت دینے’ کی کوششوں کے درمیان استعفیٰ دے دیا ہے۔ترک اخبار حریت نے جمعہ کو یہ رپورٹ دی۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ابھی تک کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی خصوصی صدارتی حکم جاری کیا گیا ہے۔
اس کے بجائے، استعفیٰ دینے کا ایک خصوصی طریقہ کار نافذ کرکے ہر مشیر کو ذاتی طور پر ٹیلی فون کیا گیا ہے جس میں ان کے استعفے کو ‘ٹرن آراؤنڈ اور تبدیلی’ کی کوششوں کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ اخبار نے کہا کہ مستعفی ہونے والے زیادہ تر مشیروں کی عمریں 65 سال سے زیادہ تھیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے استعفیٰ کے بعد، جو مبینہ طور پر ابھی تک جاری ہے، مشیر سیاسی کونسلوں کے رکن رہیں گے۔ صدر ان کو ترقی دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔جون میں صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد مسٹر اردگان نے ایک نئی کابینہ کا اعلان کیا، جس کے 90 فیصد ارکان پہلے کبھی وزارتی عہدوں پر فائز نہیں ہوئے۔

Tags: استعفیٰترک صدررجب طیب اردگان
ShareTweetSend
Previous Post

افریقی ممالک کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کا فروغ بنگلہ دیش کی ترجیح: مومن

Next Post

پنجابی فلم ’بوہے باریاں‘سینما گھروں میں ریلیز

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پنجابی فلم ’بوہے باریاں‘سینما گھروں میں ریلیز

پنجابی فلم ’بوہے باریاں‘سینما گھروں میں ریلیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In