اتوار, جولائی 6, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک میں کوروناکے 15ہزار 815نئے مریض

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اگست 13, 2022
in خاص خبریں, دیار وطن
0
ملک میں کوروناکے 15ہزار 815نئے مریض
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں 4271کی کمی درج کی گئی ہے ، جس سے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1.20لاکھ سے نیچے آگئی ہے ۔مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود نے ہفتہ کے روز یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 7 کروڑ 71 لاکھ 62ہزار 98 ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔ وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے 15ہزار 815نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 264 ہو گئی ہے ۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.27 فیصد ہے ۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 4.36 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔وزارت صحت نے کہا کہ اس مدت میں 20 ہزار 18 لوگوں کو کووڈ سینٹر سے ڈسچارج کیا گیا ہے ۔ اب تک کووڈ سے کل 4 کروڑ 35 لاکھ 93 ہزار 112 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح 98.54 فیصد ہے ۔گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک میں 62 ہزار 802 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل87 کروڑ 99 لاکھ 242 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔قومی راجدھانی دہلی میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 497 کم ہونے سے ان کی کل تعداد 8343 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد 1945692 ہو گئی ہے ۔ اس عالمی وبا سے مزید 10 مریض لقمہ اجل بننے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 26367 ہو گئی ہے ۔کرناٹک میں کورونا وائرس کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 341 تک بڑھنے سے ان کی کل تعداد بڑھ کر 10395 ہو گئی ہے اور اس سے شفا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 3977541 ہو گئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40181 ہے ۔پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 280 ایکٹو کیسز بڑھنے سے ان کی تعداد بڑھ کر 13940 ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے شفا یاب ہونے والوں کی تعداد 747101 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک اس عالمی وبا کی وجہ سے ریاست میں 17850 افراد اپنی جان گنوا چکے ہیں۔مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے 66 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 11856 ہو گئی ہے ، جب کہ اس سے شفا پانے والوں کی کل تعداد 7908195 ہو گئی ہے ۔ اس دوران ایک مریض کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 148167 ہو گئی ہے ۔ راجستھان میں 04 نئے مریضوں کے اضافے کے ساتھ، ان کی کل تعداد 4303 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 433 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس مرض سے شفا پانے والوں کی مجموعی تعداد 1286207 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 9593 ہے ۔ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں 156 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 6007 ہو گئی ہے ۔ اس دوران مزید 837 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2082974 ہوگئی۔ اس دوران ریاست میں اس مہلک وائرس سے کسی مریض کی موت نہیں ہوئی اور مرنے والوں کی تعداد 23581 ہوگئی۔پڈوچیری میں 21 نئے مریضوں کے اضافہ کے ساتھ ان کی تعداد 453 ہو گئي ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس سے شفا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 169542 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 1967 ہے ۔

ShareTweetSend
Previous Post

مہاراشٹر: 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان

Next Post

آر ایس ایس سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی میں ترنگا کوملی جگہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
آر ایس ایس سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی میں ترنگا کوملی جگہ

آر ایس ایس سے متعلقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ڈی پی میں ترنگا کوملی جگہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In