جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی سے بغیر محرم کے 58 خاتون عازمین ادائیگی حج کے لیے مدینہ روانہ

Hindustan Express by Hindustan Express
مئی 12, 2024
in آئینہ شہر
0
دہلی سے بغیر محرم کے 58 خاتون عازمین ادائیگی حج کے لیے مدینہ روانہ
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،11 مئی (یواین آئی) حج 2024 کے لیے ہندوستانی عازمین کا دیش کے 10 امبارکیشن پوائنٹس سے روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج دہلی امبارکیشن پوائنٹ کے آئی جی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے سعودیہ ایئر لائنز کے دو طیاروں سے تقریباً 800 عازمین مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ جس میں 58 بغیر محرم کے خاتون عازمین بھی ادائیگی حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہوئیں۔
واضح رہے کہ وزیر اقلیتی امور و خواتین و اطفال نے وزیر اعظم کی حقوقِ نسواں پالیسی کو مزید تقویت بخشتے ہوئے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی اکیلی خاتون کو بغیر قرعہ کے حج پر جا نے کا موقعہ فراہم کیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت حج 2024 میں 4665 خواتین اکیلی حج ادا کر سکیں گیں۔ جن میں سب سے زیادہ تعداد بالترتیب کیرالا، تامل ناڈو، کرناٹک، مہاراشٹر اور اتر پردیش کی خواتین کی ہے۔ اس موقع پر آئی جی ائیر پورٹ پر عازمینِ حج خصوصاً بغیر محرم کی عازمین کو نیک خواہشات سے رخصت کرنے لیے حج کمیٹی آف انڈیا کے سی۔ ای او ڈاکٹر لیاقت علی آفاقی، آئی. آر۔ایس، ڈپئی سی، ای، او نظیم احمد کے ساتھ خاتون اسٹاف نے پھول اور چاکلیٹ پیش کرتے ہوئے رخصت کیا۔ ڈاکٹر آفاقی نے اس موقع پر تمام عازمین اپیل کی کہ وہ حکومت ہند کی طرف سے دی سہولیات سے بھر پور استفادہ اُٹھاتے ہوئے ۔ تمام تر کوششوں کے باوجود جو کمیاں رہ گئی ہیں اُن کو نظر انداز کر تے ہوئے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ عبادتِ حج میں مصروف رہیں اور بارگاہ الہی میں دعا کریں کہ رب العالمین پورے عالم میں بالعموم اور ہندوستان میں بالخصوص امن و امان ، انسانیت اور بھائی چارے کی فضا قائم رکھے –

Tags: آئی جی انٹرنیشنل ائیر پورٹدہلیدہلی امبارکیشن پوائنٹڈاکٹر آفاقیعازمینمحرم
ShareTweetSend
Previous Post

ٹیکنالوجی کی بدولت فوجی شعبہ میں انقلاب آرہا ہے: چیف آف ڈیفنس اسٹاف

Next Post

ایکس صارفین کیلئے اب پیسے کمانا ہوا پہلے سے زیادہ آسان

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹویٹر کے لئے سینئر منتظمین کے گروپ کی تشکیل

ایکس صارفین کیلئے اب پیسے کمانا ہوا پہلے سے زیادہ آسان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In