ہفتہ, اپریل 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

آگرہ : گنیش وسرجن کے دوران چھ نوجوان ڈوبے، تین کو بچا لیا گیا

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 29, 2023
in بزم شمال
0
آگرہ : گنیش وسرجن کے دوران چھ نوجوان ڈوبے، تین کو بچا لیا گیا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

آگرہ (یو این آئی) اتر پردیش میں آگرہ کے نیو آگرہ علاقے میں جمعرات کو گنیش وسرجن کے دوران جمنا ندی میں چھ نوجوانوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے، حالانکہ ان میں سے تین کو بچا لیا گیا ہے۔پولیس فی الحال سرکاری طور پر ڈوبنے والے نوجوانوں کی تعداد بتانے سے قاصر ہے۔ جائے وقوع پر ریسکیو اور ریلیف کا کام جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق چھ نوجوان دریا میں اترے تھے۔ سب گہرائی میں چلے گئے اور ڈوبنے لگے۔ انہیں ڈوبتے دیکھ کر موقع پر کہرام مچ گیا۔ تیراکوں نے فوری طور پر تین نوجوانوں کو باہر نکالا لیکن تین اتنے دور چلے گئے کہ ان کا پتہ نہیں چل سکا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور غوطہ خوروں کی ایک ٹیم پہنچ گئی، جو نوجوانوں کی تلاش کر رہی ہے۔ فائر بریگیڈ کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔گنیش وسرجن کے لئے صبح سے ہی گھاٹوں پر بھیڑ تھی۔ شام تک، زیادہ تر گھاٹوں پر وسرجن پرامن طریقے سے مکمل ہو گیا، تاہم، نیو آگرہ کے کھاسپورہ گاؤں کے نزدیک شام میں مورتی کے وسرجن کے دوران، کچھ نوجوان یمنا ندی میں اترے۔ نوجوان اندر جانے کے بعد ڈوبنے لگے۔ تین نوجوانوں کو لوگوں نے بچا لیا لیکن تین گہرے پانی میں پھنس گئے۔ ان کے ڈوبنے پر چیخ وپکار مچ گئی۔ گاؤں والے بھی آگئے۔
پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے غوطہ خوروں اور فائر بریگیڈ کو طلب کیا۔ ریسکیو کام جاری ہے۔ اندھیرے کی وجہ سے پریشانی ہو رہی ہے۔ آس پاس کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تین افراد ڈوب گئے ہیں جب کہ تین کو غوطہ خوروں نے بچا لیا۔ایڈیشنل پولیس کمشنر تاج سیکورٹی سید اریب احمد نے بتایا کہ وسرجن کے دوران کچھ نوجوانوں کے ڈوبنے کی اطلاع ملی تھی۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ڈوبنے والے نوجوانوں کی صحیح تعداد کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Tags: جمنا ندیغوطہ خورگنیش وسرجن
ShareTweetSend
Previous Post

عظیم زرعی سائنسدان ایم ایس سوامی ناتھن کا انتقال

Next Post

ایشین گیمز 2023 میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ایشین گیمز 2023 میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم

ایشین گیمز 2023 میں ہندوستانی فٹبال ٹیم کا سفر ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In