اتوار, مارچ 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

شیوراج کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ کو بھیجا گیا جیل

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2023
in خاص خبریں
0
شیوراج کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ کو بھیجا گیا جیل
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کھرگون، 29 ستمبر (یو این آئی/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع ہیڈکوارٹر میں آج وزیر اعلیٰ کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ لوگوں کو حراست میں لے کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔سرکاری اطلاعات کے مطابق، آج دوپہر وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کا قافلہ ہیلی پیڈ سے کھرگون میں واقع ’کسان اور لاڈلی بہن کانفرنس‘ کے جلسہ گاہ کی طرف جا رہا تھا۔
سڑک کنارے پہلے سے موجود نوجوانوں نے اچانک اپنی جیبوں میں رکھے کالے جھنڈے نکال کر وزیر اعلیٰ کی گاڑی اور قافلے کو دکھانا شروع کر دیے۔ موقع پر موجود پولیس فورس نے اس کے ہاتھوں سے سیاہ جھنڈے چھڑانے کی کوشش کی اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ سبھی نوجوانوں کا تعلق کرنی سینا سے بتایا جاتا ہے۔ کھرگون ضلع کانگریس کے صدر روی نائک نے بھی اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر واقعہ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کرنی سینا کا ذکر کیا ہے۔ تاہم سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
امن میں خلل ڈالنے کے الزام میں دفعہ 151 کے تحت حراست میں لیے گئے لوگوں کو کھرگون کے تحصیلدار کے سامنے پیش کیا گیا جہاں سے انہیں عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعلیٰ کی حفاظت میں رکاوٹ بن سکتے تھے۔ادھر کرنی سینا نے پکڑے گئےلوگوں کی رہائی کیلئے احتجاج کا سہارا لیتے ہوئے تھانے کا گھراو کیا ہے۔

Tags: شیوراجکالے جھنڈےکھرگون
ShareTweetSend
Previous Post

پیغمبرِ اسلام ﷺ نے دنیا کو بھائی چارہ ومساوات کا پیغام دیا: چودھری جینت سنگھ

Next Post

کلیر شریف کے عرس میں 107 پاکستانی زائرین کی شرکت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
کلیر شریف کے عرس میں 107 پاکستانی زائرین کی شرکت

کلیر شریف کے عرس میں 107 پاکستانی زائرین کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In