جمعہ, مئی 15, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

پیغمبرِ اسلام ﷺ نے دنیا کو بھائی چارہ ومساوات کا پیغام دیا: چودھری جینت سنگھ

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
ستمبر 30, 2023
in خاص خبریں
0
پیغمبرِ اسلام ﷺ نے دنیا کو بھائی چارہ ومساوات کا پیغام دیا: چودھری جینت سنگھ

Exif_JPEG_420

0
SHARES
68
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی میں آل انڈیا خلافت کمیٹی کے زیر اہتمام جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آر ایل ڈی چیف نے کہی یہ بات

ممبئی(یواین آئی)آج عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر جلوس محمدی سے قبل آل انڈیا خلافت کمیٹی کے زیر اہتمام ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے راشٹریہ لوک دل ( آرایل ڈی) کے قومی صدر چودھری جینت سنگھ نے کہاکہ پیغمبرِ اسلام نے ساری دنیا کو بھائی چارگی اوراخوت ومساوات کا پیغام دیااور گنیش اتسو وسرجن کے پیش نظر جلوس کو ایک دن کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے اور حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات پر عمل آوری کہاجاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ جلوس میں شریک ہونے اور قائدین میں شامل ہونے کا موقع ملا،آج کے حالات میں اسی بھائی چارہ اور اتحاد کی شدید ضرورت ہے کیونکہ ایسے عناصر سرگرم جو مختلف فرقوں اور گروہوں کو معمولی معمولی تنازع میں آپس میں لڑانے سے چوک نہیں رہے ہیں اور پیچیدگیاں پیدا کرنے میں۔ کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔جینت چودھری نے کہاکہ پندرہ سو سال قبل دی جانے والی اعلیٰ وفضل تعلیمات کی موجودہ زمانے میں اتنی ہی اہمیت ہے۔اگر ممبئی کی گلیوں میں گن پتی بپاموریا کا نعرہ چلے گا تو عید مبارک کہہ کے لوگ گلے بھں ملیں گے اج بھی مل رہے ہیں کل بھی ملیں گے اور اگے بھی یوں ہی ملتے رہیں گے میں اسی طرح کے ساتھ دیتے رہیں گے دیتا ہوں اورکسرواں آگے بڑھے گا۔

Exif_JPEG_420


اس سے قبل مشہورصحافی اور نائب قومی صدر شاہد صدیقی نے جلوس محمدی کی اہمیت وفضیلت کو پیش کیا اور کہاکہ ملک کی آزادی میں خلافت تحریک نے اہم رول ادا کیا۔اور آج کا دن اس لیے اہمیت کا حامل ہے کہ خلافت کمیٹی نے آپسی اتحاد اور اتفاق کے ساتھ جشن عیدمیلاد اور جلوس کو ایک دن کے لیے ملتوی کیا جوکہ حضور کی تعلیمات پر عمل آوری ہے۔انہوں نے کہاکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، رحمت اللہ العالمین تھے رحمت المسلمین نہیں تھے ،آپ نے ہم سے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے چین جاؤ تعلیم حاصل کرنے کے لیے چین میں دین کی تعلیم نہیں مل رہی تھی اور عربی میں تعلیم نہیں مل رہی تھی چین میں دنیا کی تعلیم مل رہی تھی انہوں نے ہم سے کیا کہا دنیا کی تعلیم حاصل کرو تو دنیا کو مسخر کر لو گے دنیا کو فتح کر لو گے اور تعلیم حاصل نہیں کرو گے تو تم غلام رہو گے ہمیشہ کے لیے غلام رہو گے اس لیے تعلیم بنیاد ہے اس تعلیم کو اج میں اپ سے کہتا ہوں کہ تعلیم کے راستے پر چل پڑو اور دنیا کو فتح کر لیں گے۔
سرفراز آرزو نے اپنے استقبالیہ خطبہ میں کہاکہ جینت چودھری نے بلا جھجھک جلوس میں شرکت کی اور ان کے والد محترم اجیت سنگھ بھی جلوس میں خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی تھی اور آنجہانی وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کی تیسری نسل میں ہیں اور اپنے خلوص سے ملک وقوم کی خدمت کررہے ہیں۔
اس موقع پرقائد جلوس حضرت نیئر اشرف نے کہاکہ آج کے دور میں حضور کی تعلیمات کی اہمیت کو سمجھنا ضروری ہے ،کیونکہ موجودہ دور میں اسلام سے الگ لوگ تشنگی محسوس کررہے ہیں۔سابق ایم۔پی۔ملند دیورا نے اپنے خیالات پیش کیے اور اس دن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔قامی ایم ایل اے امین پٹیل نے بھی اپنے خطبہ میں حضور کی تعلیمات پر روشنی ڈالی اور کہاکہ۔اسی۔میں انسانیت کی بقاء ہے۔سابق ایم ایل اے ایڈوکیٹ وارث پٹھان نے بھی اپنے خیالات پیش کرتے ہوئے جلوس میں ام۔ وامان اور بھائی چارہ کا مظاہرہ کرنے کی نصیحت کی۔سہ پہر جلوس خلافت ہاؤس سے برآمد ہوکر بائیکلہ فروٹ مارکیٹ پہنچا جہاں فروٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے شاندار استقبال کیا۔جںکہ جنوبی ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں جشن کا سماں رہا ۔لاکھوں افراد نے جلوس میں شرکت کی اور نعرہ تکبیر اللّٰہ اکبر اور نعرہ رسالت کے نعروں سے علاقے گونج اٹھے۔

Tags: آل انڈیا خلافت کمیٹیچودھری جینت سنگھعیدمیلاد النبی
ShareTweetSend
Previous Post

بدھوڑی کی بدزبانی کے حوالے سے دانش علی نے مودی کو لکھا خط

Next Post

شیوراج کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ کو بھیجا گیا جیل

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
شیوراج کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ کو بھیجا گیا جیل

شیوراج کو کالے جھنڈے دکھانے پر پانچ کو بھیجا گیا جیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In