جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تریپورہ میں ہڑتال سے نظام زندگی متاثر

Hindustan Express by Hindustan Express
ستمبر 30, 2023
in دیار وطن
0
تریپورہ میں ہڑتال سے نظام زندگی متاثر
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اگرتلہ (یو این آئی) تریپورہ میں ‘ریاست کے قبائلیوں کے مسائل کے آئینی حل’ کا مطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو اہم اپوزیشن پارٹی ٹیپرا موتھا کی جانب سے تریپورہ آٹونومس ڈسٹرکٹ کونسل (اے ڈی سی) علاقے میں 12 گھنٹے کی ہڑتال کی کال دی ہے۔ٹپرا موتھا کے حامیوں کی ہڑتال کا وسیع اثر پڑ رہا ہے۔ اس سے انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ سمیت ریاست بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ میں خلل پڑا ہے۔ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی ناخوشگوار واقعے کی کوئی خبر نہیں ہے۔ موتھا کے حامیوں نے ریلوے ٹریک کو بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے کھوائی ضلع کے اتھرمرا پہاڑی سلسلے میں کئی ٹرینیں پھنسی ہوئی ہیں۔ سینکڑوں مسافروں کو لے کر اگرتلہ آنے والی ٹرین کو منگیاکامی میں روک دیا گیا، جب کہ اگرتلہ سے ٹرینوں کو واپس کر دیا گیا اور تین دیگر ٹرینوں کو روک دیا گیا۔ساتھ ہی اگرتلہ سے دیگر اضلاع کے لئے مسافر بسوں کی آمدورفت بند رہی۔ مظاہرین نے حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے بازاروں، شاہراہوں، ضلعی سڑکوں اور ریلوے لائنوں میں 36 مقامات پر احتجاج کیا۔ دوسری طرف، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ (سی پی آئی-ایم) نے ہڑتال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبائلیوں کے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ منطقی انداز میں آئینی فریم ورک کے اندر ریاست کے مقامی لوگوں کی مجموعی ترقی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کوشامل کرتے ہوئے ایک عوامی تحریک کرنے سے ہوگا۔پارٹی نے کہا، "بند سے قبائلی عوام کو کچھ نہیں ملے گا سوائے لوگوں کی تکالیف میں اضافہ اور غریب لوگوں کو معاشی نقصان پہنچانے کے۔” وہیں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اصولی طور پر بند کی مخالفت کی اور لوگوں سے معمول کی زندگی گزارنے کی اپیل کی۔
دوسری طرف، کانگریس نے نہ تو ہڑتال کے حق میں کوئی ردعمل ظاہر کیا اور نہ ہی اس کی مخالفت کی۔ موتھا کے بانی اور شاہی خاندان پردیوت کشور دیببرمن نے حکمراں بی جے پی پر حملہ بولا اور انتخابات سے پہلے کیے گئے وعدوں کے بارے میں ان سے سوال کیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں چاہتا ہوں کہ قبائلی برادری متحد ہو کر مرکزی حکومت کو اپنے مسائل کے آئینی حل کے لیے پیغام بھیجے، کیونکہ گزشتہ 76 برسوں سے ہم اپنی ہی زمین میں بے زمین ہیں۔ ہمارے حقوق چھین لیے گئے ہیں۔”
انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے بلکہ ہمیں اتحاد کے ذریعے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے۔

Tags: تریپورہنظام زندگیہڑتال
ShareTweetSend
Previous Post

شدید بارش کے سبب نیویارک کی سڑکیں دریا میں تبدیل

Next Post

منی پور تشدد سالمیت کو بگاڑنے والی سرگرمیوں کا نتیجہ: وزیراعلیٰ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
منی پور تشدد سالمیت کو بگاڑنے والی سرگرمیوں کا نتیجہ: وزیراعلیٰ

منی پور تشدد سالمیت کو بگاڑنے والی سرگرمیوں کا نتیجہ: وزیراعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In