جمعہ, مارچ 27, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

ای ڈی نے سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو سمن بھیجا

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 6, 2023
in آئینہ شہر
0
اوراب عام آدمی پارٹی  کے رکن راجیہ سبھا سنجئے سنگھ گرفتار
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ کے دو ساتھیوں کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس (اب منسوخ) کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے ای ڈی نے مسٹر سنگھ کے جن دو ساتھیوں کو سمن بھیجا ہے ان میں سے ایک سرویش مشرا جمعہ کو دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پیش ہوئے۔ سرویش مشرا نے ای ڈی آفس کی طرف جاتے ہوئے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ’’سچائی کی فتح ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ ان دونوں افراد کو دہلی ایکسائز پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جاری تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی اس معاملے پر ان کے بیانات ریکارڈ کرے گی۔ فی الحال ایم پی سنگھ تحقیقاتی ایجنسی کی تحویل میں ہیں۔ جمعرات کو انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں 10 اکتوبر تک ای ڈی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ بدھ کو انہیں دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔آج مشرقی دہلی میں غازی پور لینڈ فل سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ سارا ایکسائز گھوٹالہ ‘فرضی’ ہے۔ انہوں نے کہا، ’’تحقیقاتی ایجنسیوں کے پاس ایک پیسے کا بھی ثبوت نہیں ہے۔ پہلے کہا جاتا تھا کہ بس گھوٹالا، کلاس روم گھوٹالا، بجلی، پانی اور سڑک گھپلے اور تمام تحقیقات کی گئیں، لیکن کچھ نہیں ملا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نشانہ لگاتے ہوئے، مسٹر کیجریوال نے کہا، "اگر کچھ دنوں کے بعد ایکسائز گھوٹالے سے کچھ نہیں نکلا، تو بی جے پی کچھ نیا لے کر آئے گی۔ ان کے ارادے اچھے نہیں ہیں، وہ ہمیں کام کرنے نہیں دینا چاہتے۔

Tags: ای ڈیسمنسنجے سنگھ
ShareTweetSend
Previous Post

مقید ایرانی خاتون نرگس محمدی کو ملا امن کا نوبل انعام

Next Post

امارت شرعیہ کو فعال اورمتحرک بنانے پر مولانا ارشد مدنی کا زور

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہمارااعتراض سرکارکی نیت پر ہے ، سرورے پر نہیں:مولاناا رشدمدنی

امارت شرعیہ کو فعال اورمتحرک بنانے پر مولانا ارشد مدنی کا زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In