جمعرات, اپریل 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اسرائیلی جارحیت کیخلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 10, 2023
in خاص خبریں
0
اسرائیلی جارحیت کیخلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج
0
SHARES
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

عالمی برادری کے غیر منصفانہ رویہ پر یمن،قطر،اردن اورآسٹریلیا میں بھی اُٹھی آوازیں

نیویارک(یو این آئی) مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکہ سمیت مختلف ملکوں میں مظاہرے کیے جارہے ہیں۔اس حوالے سے غیرملکی میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔شکاگو اور نیویارک سمیت دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
مظاہرین نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کے خلاف جاری مظالم روکنے کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔یمن اور اردن سمیت دیگر اسلامی ممالک میں بھی صہیونی جارحیت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے فلسطینیوں کے قتل عام کو فوری روکنے اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امریکی امداد بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینیوں کی رہائی اور شہریوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کی۔ شکاگو میں بھی ہزاروں افراد فسلطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ٹیکس کے پیسوں سے فلسطین میں معصوم بچوں کا قتل عام نہیں ہونے دیں گے۔بیروت میں بھی فلسطینیوں کے حق میں عظیم و شان مظاہرہ کیا گیا حماس اور فلسطین سےیکجہتی کا اظہار کیا گیا قطر میں فلسطینوں کے حق میں عمارتیں روشن کی گئیں۔آسٹریلیا میں بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے لوگ سڑکوں پر نکلے اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے اس کے علاوہ ہندوستان میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ نے حماس کے حق میں ریلی نکالی۔

Tags: آسٹریلیااردنفلسطینقطروائٹ ہاؤسیکجہتییمن
ShareTweetSend
Previous Post

صدرجمہوریہ کا کشمیر دورہ11 اکتوبرکو

Next Post

اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ

اوکھلا کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In