اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

اڈانی نے کیا 32000 کروڑ روپے کا گھپلہ :راہل

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 18, 2023
in خاص خبریں
0
اڈانی نے کیا 32000 کروڑ روپے کا گھپلہ :راہل

راہل گاندھی میڈیا سے روبرو

0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے صنعت کار گوتم اڈانی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے (مسٹر اڈانی) کوئلہ گھپلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور بجلی کی شرحیں بڑھاکرعوام کے 32000 کروڑ روپے ہضم کر لئے گئے۔ مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پہلے ہم 20,000 کروڑ روپے کے گھپلے کی بات کر رہے تھے، لیکن اب ایک اخبار نے رپورٹ شائع کی ہے کہ 12,000 کروڑ روپے کا ایک اور گھپلہ ہوا ہے اور اس طرح سے اڈانی گروپ نے مکمل طور پر 32,000 کروڑ روپے کا گھوٹالہ کیا ہے۔

LIVE: Media Interaction | AICC HQ, New Delhi https://t.co/a33NF3L2Yu

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 18, 2023

انہوں نے کہا کہ حیران کن بات یہ ہے کہ گھپلے کے دستاویزات موجود ہیں، لیکن مودی حکومت اپنے پیارے صنعتکار کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈانی کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی ہے کیونکہ انہیں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کا تحفظ حاصل ہے۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ جب اڈانی کے خلاف دستاویزات ہیں تو مسٹر مودی اور ان کی قیادت والی حکومت اس صنعت کار کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتی، جبکہ اس کے تعلق سے کانگریس ممبران پارلیمنٹ سے سڑک تک سوال اٹھا رہی ہے اور اس گھپلے کا ثبوت بھی دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اڈانی نے ہندوستان کے لوگوں کی جیبوں سے 12000 کروڑ روپے نکالے ہیں اور اس طرح اڈانی نے ملک میں 32000 کروڑ روپے کا کوئلہ گھپلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس گھپلے کا پیسہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے ملک کے عوام کی جیبوں سے نکالا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ کوئلہ گھپلہ کے ذریعہ اڈانی کی جانب سے آپ کی جیب سے نکالے گئے 12,000 کروڑ روپئے ہیں جو اَب بڑھ کر 32,000 کروڑ روپئے کے گھپلے تک پہنچ چکے ہیں۔مسٹر گاندھی نے کہا ’’کانگریس حکومت مدھیہ پردیش، کرناٹک وغیرہ جیسی ریاستوں میں بجلی سبسڈی دے کر لوگوں کو راحت فراہم کر رہی ہے، لیکن اصل مسئلہ بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا ہے جو اڈانی کے کوئلہ گھپلے کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں۔

Tags: اڈانیپارٹی ہیڈکوارٹرکانگریس لیڈرگھپلہ
ShareTweetSend
Previous Post

اردن میں اسرائیل کے خلاف احتجاج

Next Post

نیوز کلک کے بانی کی عرضی پرسپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
نیوز کلک کے بانی کی عرضی پرسپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

نیوز کلک کے بانی کی عرضی پرسپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In