ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home اخبارجہاں

ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات کاجو بائیڈن کوکھلا خط

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 23, 2023
in اخبارجہاں
0
ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات کاجو بائیڈن کوکھلا خط
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسرائیل وفلسطین کے درمیان جنگ کو روکنے میں صدرامریکہ سے مدد کی اپیل کی

لاس اینجلس، 23 اکتوبر (یو این آئی) ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے اسرائیل-فلسطینی تشدد کو روکنے میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ’’ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ کے صدر کے طور پر آپ ایک اور جان چلی جانے سے پہلے غزہ اور اسرائیل میں فوری طور پر کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی اپیل کریں۔یہ خط ہائی پروفائل ہالی ووڈ ستاروں، فنکاروں، مشہور شخصیات اور سیاسی وکلاء کے اتحاد آرٹسٹ 4 سیز فائر کی طرف سے جاری کیا گیا۔ اتوار کی دوپہر تک، 95 مشہور شخصیات نے اس کھلے خط پر دستخط کیے تھے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ’’سبھی زندگیاں مقدس ہے، ا ن کا عقئدی اور مذہب یا نسل کچھ بھی ہو‘‘۔ ہم فلسطینی اور اسرائیلی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں۔ خط میں میں کہا گیا ہے کہ انسانی امداد کو ان تک پہنچانے کی اجازت دی جانی چاہیے۔
خط میں یونیسیف کے ترجمان جیمز ایلڈر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ’’فضائی حملوں اور تمام سپلائی روٹس کی کٹوتی کے بعد غزہ میں بچوں اور خاندانوں کی خوراک، پانی، بجلی، ادویات اور ہسپتالوں تک محفوظ رسائی عملاً ختم ہو گئی ہے۔‘‘دستخط کنندگان کو امید ہے کہ مسٹر بائیڈن کو ان کا خط فوری طور پر انسانی بنیادوں پر کارروائی کی ترغیب دینے میں مدد کرے گا۔

Tags: اسرائیلجنگصدرامریکہ
ShareTweetSend
Previous Post

نئے انگریزی ترجمۂ قرآن کی اشاعت

Next Post

مدھیہ پردیش کے سابق وزیررستم سنگھ بی جے پی سے مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
مدھیہ پردیش کے سابق وزیررستم سنگھ بی جے پی سے مستعفی

مدھیہ پردیش کے سابق وزیررستم سنگھ بی جے پی سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In