ہفتہ, اگست 1, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

مدھیہ پردیش کے سابق وزیررستم سنگھ بی جے پی سے مستعفی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 23, 2023
in دیار وطن
0
مدھیہ پردیش کے سابق وزیررستم سنگھ بی جے پی سے مستعفی
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مورینا اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ نہ ملنے سے تھے ناراض

مورینا (یو این آئی/ایجنسیاں) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے سابق وزیر رستم سنگھ نے آج بی جے پی کی بنیادی رکنیت اور پارٹی کی دیگر تمام ذمہ داریوں سے استعفیٰ دے دیا۔مسٹر سنگھ نے اپنا استعفیٰ بی جے پی کے ریاستی صدر وشنودت شرما کو بھیجا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کی ایک کاپی بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کے ساتھ ساتھ نیشنل آرگنائزیشن جنرل سکریٹری اور مورینا بی جے پی ضلع صدر یوگیش پال گپتا کو بھیجی ہے۔
رستم سنگھ نے بی جے پی سے مورینا اسمبلی حلقہ سے ٹکٹ مانگا تھا، لیکن پارٹی نے یہاں سے رگھوراج سنگھ کنشانہ کو اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ پارٹی سے غیر مطمئن رستم سنگھ کے بیٹے راکیش سنگھ مورینا اسمبلی حلقہ سے بہوجن سماج پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں۔ بی ایس پی نے انہیں اپنا مجاز امیدوار قرار دیا ہے۔ راکیش سنگھ کے تشہیر اشتہار پر سابق وزیر اور ان کے والد رستم سنگھ کی تصویریں نظر آنا شروع ہو گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ رستم سنگھ بی جے پی میں گرجر لیڈر تھے اور آئی جی کے عہدے سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ وہ 2003 میں مورینا اسمبلی سے ایم ایل اے منتخب ہوئے اور ریاستی حکومت میں وزیر بنے۔
اس کے بعد وہ 2008 میں الیکشن ہار گئے۔ 2014 میں وہ ایک بار پھر الیکشن جیت کر حکومت میں وزیر بن گئے۔ اس کے بعد وہ 2018 کے انتخابات میں ہار گئے۔ ضمنی الیکشن میں انہیں موقع نہیں دیا گیا۔ اس کے بعد جب پارٹی نے انہیں 2023 میں ٹکٹ نہیں دیا تو ان کے بیٹے راکیش سنگھ نے بی ایس پی کی رکنیت لے لی۔ رستم سنگھ نے اپنا استعفی ریاستی تنظیمی وزیر، ضلع صدر اور ضلع تنظیمی وزیر کے ساتھ ریاستی صدر وی ڈی شرما کو بھیج دیا ہے۔

Tags: ٹکٹرستم سنگھسابق وزیرمدھیہ پردیشموریناناراض
ShareTweetSend
Previous Post

ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات کاجو بائیڈن کوکھلا خط

Next Post

ٹکٹ نہ ملنے پرتلنگانہ کی بی جے پی لیڈررما دیوی مستعفی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ٹکٹ نہ ملنے پرتلنگانہ کی بی جے پی لیڈررما دیوی مستعفی

ٹکٹ نہ ملنے پرتلنگانہ کی بی جے پی لیڈررما دیوی مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

دہلی کانگریس نے کیا بی جے پی ہیڈکواٹر کا گھیراؤ

جولائی 22, 2026
ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In