ہفتہ, فروری 21, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

Hindustan Express by Hindustan Express
اکتوبر 31, 2023
in دیار وطن
0
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حیدرآباد31اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس نے اپنی انتخابی مہم میں شدت پیداکردی ہے کیونکہ ریاست میں انتخابات کیلئے صرف ایک ماہ کا وقت رہ گیا ہے۔ ریاستی دارالحکومت حیدرآباد سمیت تمام حلقوں میں کانگریس کی انتخابی مہم جاری ہے۔کانگریس امیدوار بنڈی رمیش نے حلقہ کوکٹ پلی میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ حلقہ میں پارٹی آفس کھولاگیا تاکہ وہ عوام کو دستیاب ہوسکیں۔انھوں نے کہا کہ ہم آگے بڑھ کر کوکٹ پلی میں کانگریس پارٹی کا پرچم لہرائیں گے۔حضورنگر کے پارٹی امیدوار اتم کمار ریڈی نے کہا کہ کے سی آر حکومت نے سرکاری خزانے کو لوٹا ہے۔ ایک لاکھ کروڑ کی لاگت سے تعمیر کردہ کالیشورم پراجکٹ کے میڈی گڈہ بریج کا منہدم ہونا اس بات کا ثبوت ہے۔ حضورنگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس اقتدار میں آنے پر غریب افرادکو 6 ضمانتیں فراہم کرے گی۔ہنمکنڈہ میں چلائی گئی انتخابی مہم میں کانگریس لیڈر ڈولی شرما نے حصہ لیا۔انہوں نے کہا کہ کانگریس کی اس وقت ریاست میں ہوا چل رہی ہے اور کہا کہ اقتدار میں آتے ہی اس کی ضمانتوں پر عمل آوری کا عمل شروع کیا جائے گا۔سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد حلقہ میں کانگریس امیدوار پونم پربھاکر نے انتخابی مہم چلائی، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ عوام کانگریس پارٹی کو اقتداردینے کا انتظار کر رہے ہیں۔ دریں اثناء تلنگانہ کانگریس کے سینئر لیڈر مدھویاشکی گوڑ نے کہا کہ تلنگانہ میں انارکی ختم کرنے کا وقت قریب ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کو عوام کی بہتر حمایت مل رہی ہے۔انہوں نے ایل بی نگر حلقہ میں چہل قدمی کرنے والے افراد سے ملاقات کی۔انہوں نے کارکنوں کے ساتھ راک ہلز کالونی، راک ٹاؤنس کالونی اور چترسیما کالونی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایل بی نگر بی آر ایس پارٹی کے لیڈر کروناکر ریڈی اور بعض دیگر کارکنان کانگریس میں شامل ہوگئے۔مدھویاشکی گوڑ نے ان سب کو پارٹی کھنڈوا پہنایا اور پارٹی میں ان کا استقبال کیا۔

Tags: انتخابی مہمایل بی نگربنڈی رمیشپونم پربھاکرتلنگانہ کانگریسحضورنگرحیدرآبادسدی پیٹکروناکر ریڈیمدھویاشکی گوڑ
ShareTweetSend
Previous Post

مودی نے گجرات کی پہلی ہیریٹیج ٹرین کا افتتاح کیا

Next Post

راجستھان کیلئے کانگریس کے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ناگپور: پنچایت سمیتی الیکشن میں کانگریس کے "اچھے دن”

راجستھان کیلئے کانگریس کے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In