پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

مودی نے گجرات کی پہلی ہیریٹیج ٹرین کا افتتاح کیا

شاہدالاسلام by شاہدالاسلام
اکتوبر 31, 2023
in خاص خبریں
0
مودی نے گجرات کی پہلی ہیریٹیج ٹرین کا افتتاح کیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کیوڑیہ 31 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر اسٹیچو آف یونٹی پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا اور ایکتا نگر ریلوے سے احمد آباد کے لیے اسٹیم انجن والی گجرات کی پہلی ہیریٹیج ٹرین کا آغاز کیا۔
مسٹرمودی تقریباً 8 بجے گجرات میں نرمدا ندی پر بنائے گئے سردار سروور ڈیم کے قریب کیواڈیا پہنچے اورسردار پٹیل کے دنیا کے سب سے بڑے مجسمے اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، "سردار پٹیل کے یوم پیدائش پر، ہم ان کے ناقابل تسخیر جذبے، دور اندیشی اور غیر معمولی لگن کو یاد کرتے ہیں، جس کے ساتھ انہوں نے ہمارے ملک کی تقدیر کو تشکیل دیا۔ قومی اتحاد کے لیے ان کا عزم ہماری رہنمائی کرتا رہتا ہے۔ ہم ان کی خدمات کے ہمیشہ مقروض رہیں گے۔‘‘
اس موقع پر وزیراعظم نے سب سے قومی اتحاد کا حلف لیا۔ اس کے بعد انہوں نے نیشنل یونٹی ڈے پریڈ میں سلامی لی جس میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور ریاستی پولیس کے مختلف دستوں اور بینڈوں نے حصہ لیا۔ خصوصی پرکشش میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آرپی ایف) کی تمام خواتین بائیکرز کا ڈیئر ڈیول شو، بی ایس ایف کی خواتین کا پائپ بینڈ، گجرات ویمنز پولیس کے ذریعہ کوریوگراف کیا گیا پروگرام، خصوصی این سی سی شو، اسکول بینڈ پرفارمنس، انڈین ایئر فورس کا فلائی پاسٹ شامل تھا۔ اس میں دیہات کی معاشی فزیبلٹی بھی دکھائی گئی۔کیواڑیہ میں، وزیر اعظم نے 160 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا، جس میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین، نرمدا آرتی کے براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لیے ایک پروجیکٹ، کملم پارک، اسٹیچو آف یونٹی کے اندر ایک واک وے۔ 30 نئی ای-بسیں، 210 ای-سائیکلیں اور کئی گولف کارٹس، ایکتا نگر میں سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک اور گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے ‘سہکار بھون’ کا افتتاح اور کیواڑیہ میں ٹراما سینٹر اورایک سولر پینل کے ساتھ سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا سنگ بنیاد شامل ہے۔
وزیر اعظم نے ایکتا نگر ریلوے اسٹیشن پر منعقدہ تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے ہیریٹیج ٹرین کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر ویسٹرن ریلوے کے تحت وڈودرا کے ڈویژنل ریلوے منیجر جتیندر کمار سنگھ اور دیگر سینئر افسران موجود تھے۔

Tags: اسٹیچو آف یونٹیسردار پٹیلمودیہیریٹیج ٹرین
ShareTweetSend
Previous Post

حکومت اپوزیشن لیڈروں کی جاسوسی کر رہی ہے: راہل

Next Post

تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

شاہدالاسلام

شاہدالاسلام

Indian journalist . As a News Editor of Hindustan Express currently working in New Delhi

Next Post
تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

تلنگانہ کانگریس نے انتخابی مہم میں شدت پیداکردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In