منگل, جولائی 1, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

تلنگانہ میں راہل نے خواتین ووٹروں کو راغب کرانے کی کوشش کی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 2, 2023
in سیاست
0
تلنگانہ میں  راہل نے خواتین ووٹروں کو راغب کرانے کی کوشش کی

MAHBUBNAGAR, NOV 2 (UNI):- Women listening Congress leader Rahul Gandhi at Mahila Sadassu (an assembly of women) at Ambatpally Village in Mahbubnagar District of Telangana on Thursday.UNI PHOTO-6U

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امبٹ پلی (یواین آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے تلنگانہ میں خواتین ووٹروں کو راغب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ریاست میں کانگریس کی حکومت بنتی ہے تو خواتین کو 2500 روپے نقد دینے کے ساتھ ہی کل 4000 روپے ماہانہ کا فائدہ دیا جائے گا۔
مسٹر گاندھی نے جمعرات کو تلنگانہ کے امبٹ پلی گاؤں میں جمع ہونے والی خواتین کی ایک بڑی بھیڑ کے درمیان کہا کہ تلنگانہ میں وزیراعلیٰ کے سی آر کی لوٹ سے خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں، اس لیے کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ ریاست میں اقتدار میں آنے کے بعد زیادہ جتنا پیسہ وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے عوام سے لوٹے ہیں وہ سب پیسہ خواتین کے بینک کھاتوں میں ڈالا جائے گا۔
انہوں نے کہا، ’’کانگریس کی حکومت بننے پر تلنگانہ کی خواتین کو ماہانہ 4000 روپئے کا فائدہ ملے گا۔ اس کے مطابق سب سے پہلے خواتین کے اکاؤنٹ میں 2500 روپے ہر ماہ جمع کیے جائیں گے۔ 1000 روپے کا سلنڈر 500 روپے میں دیا جائے گا۔ خواتین کو سرکاری بسوں میں مفت سفر کی سہولت ملے گی اور اس سے انہیں ہر ماہ ہزاروں روپے کی بچت ہوگی۔ اس طرح تمام خواتین کو ہر ماہ 4000 روپے کا فائدہ ہوگا۔
بدعنوانی کے مسئلہ پر کے سی آر خاندان پر حملہ کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ تلنگانہ میں لڑائی دورالا تلنگانہ اور عوام کے درمیان ہے۔ کے سی آر خاندان نے کالیشورم پروجیکٹ کے نام پر ریاست کے عوام سے ایک لاکھ کروڑ روپے چرائے ہیں۔ یہ پروجیکٹ وزیراعلیٰ کے سی آر اور کے سی آر خاندان کا اے ٹی ایم ہے، جسے چلانے کے لیے 2040 تک تلنگانہ کے لوگ 31500 روپئے ہر سال تلنگانہ کے قرض کے لئے دیں گے۔

Tags: تلنگانہخواتینکانگریس
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو میں دو دلت نوجوانوں کو برہنہ کرکے ان پر پیشاب کرنے کے معاملہ میں چھ افراد کو گرفتار

Next Post

ای ڈی کا سمن بی جے پی کے اشارے پر بھیجا گیا: کیجریوال

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں کجریوال نے "چوتھی پاس راجہ” کی کہانی سنائی

ای ڈی کا سمن بی جے پی کے اشارے پر بھیجا گیا: کیجریوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

دہلی کی سڑ کوں پر 100سے زیادہ نئی’دیوی‘بسوں کی آمد

جون 27, 2025
تیسری مدت میں ہر قسم کی بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: مودی

مودی۲ جولائی کو پانچ ممالک کے دورہ پر جائیں گے

جون 27, 2025
شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

شرومنی اکالی دل لیڈرمجیٹھیا گرفتار

جون 25, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ دھوکہ دہی میں ملوث قرار

ایران سے اسرائیل کو بڑی مار پڑی: صدرِ امریکہ

جون 27, 2025
کسانوں کے بقایہ جات کی پوری ادائیگی کرائے گی حکومت :یوگی

‘سیکولر’و’سوشلسٹ’ الفاظ سے یوگی کو دقـت

جون 25, 2025
ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

ممبئی میں مساجد کے ذمہ داروں کا عدالت عالیہ سے رجوع

جون 25, 2025
قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

قطر میں واقع امریکی اڈہ پرایران کامیزائل حملہ

جون 24, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

انسداد انتہاپسندی کی صورتحال کا وزیر داخلہ نے جائزہ لیا

جون 22, 2025
امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In