ہفتہ, مئی 10, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

میرواعظ کی سرگرمیوں پر قدغن افسوسناک: فاروق عبداللہ

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2023
in دیار وطن
0
موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوامی تعاون  پہلی شرط:فاروق عبداللہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سری نگر(یو این آئی)جموں وکشمیرنیشنل کانفرنس کے صددر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہ سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی قدغن کو ملازمین کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ان کا بنیادی حق ہے اور جہاں تک نیشنل کانفرنس کا سوال ہے، ہم ان کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہ ملازمین کی مشکلیں دور کریں کیونکہ یہی حکومت چلانے والے ہوتے ہیں اور اگر یہی بیٹھ گئے تو حکومت کیسے چلے گی۔ میں ایل جی صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ ملازمین کیساتھ جاری ناانصافیاں دور کیں جائیں۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ایک اجلاس کے حاشئے پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔ میرواعظ محمد عمر فاروق کو جامع مسجد میں جمعہ خطبہ سے روکنے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ”ان لوگوں نے دنیا میں پرچار کیا ہے کہ میرواعظ کو رہا کیا گیا ہے لیکن یہاں حقیقت کچھ اور ہی ہے، وہ ایک مذہبی لیڈر ہیں، اگر وہ نمازجمعہ پر خطبہ دیں گے تو اسلام کے بارے میں ہی کہیں گے۔
ان کا کام قوم کو صحیح راستہ دکھانا ہے اور آج کل ہمارے بچوں میں منشیات کے استعمال کا جو رجحان بڑھ رہاہے اور ہمارے معاشرے کو ختم کررہا ہے، میرواعظ اس کے بارے میں بولتے، جو شراب کی دکانیں کھولیں جارہی ہیں، لوگوں کو ان سے دور رہنے کی ترغیب دیتے لیکن ان کو بند رکھا گیا ہے۔
میں ملک کے وزیر داخلہ سے اپیل کرتا ہوں کہ میرواعظ پر جاری قدغنوں کو ختم کرکے ان کو اپنا کام کرنے دیا جائے۔‘
‘ غلام نبی آزاد کے اُس بیان ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صرف میں نے دفعہ370پر بات کی، کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ”آزاد صاحب نے ہی یہ بھی کہا تھا کہ دفعہ370قصہ پارینہ ہے اور کبھی واپس نہیں آسکتا ہے، اس کے علاوہ میں کچھ اور نہیں کہنا چاہتاہوں“۔

Tags: عمر فاروقفاروق عبداللہقدغنمیرواعظ
ShareTweetSend
Previous Post

انگریزوں کو بھگانے والی کانگریس مودی سے نہیں ڈرے گی: کھڑگے

Next Post

مسلسل تیسرے دن دہلی میں غیرمعمولی فضائی آلودگی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب فضائی آلودگی بڑھ گئی

مسلسل تیسرے دن دہلی میں غیرمعمولی فضائی آلودگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 10, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025
پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

پوپ فرانسس کی آخری رسوم کی ادائیگی

اپریل 27, 2025
جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

جھارکھنڈ میں’حزب التحریر’ کے 4ارکان گرفتار

اپریل 27, 2025
گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

گجرات میں500کے قریب غیر ملکیوں زیر حراست

اپریل 27, 2025
کشمیر میں  بڑا کریک ڈاؤن،  چھاپےاور تلاشیاں

کشمیر میں بڑا کریک ڈاؤن، چھاپےاور تلاشیاں

اپریل 27, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In