جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

مسلسل تیسرے دن دہلی میں غیرمعمولی فضائی آلودگی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 4, 2023
in آئینہ شہر
0
دہلی این سی آر میں آتش بازی کے سبب فضائی آلودگی بڑھ گئی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی میں ہوا کا معیار ہفتہ کی صبح مسلسل تیسرے دن ‘شدید زمرہ’ میں رہا اور صبح 8:30 بجے ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 504 ریکارڈ کیا گیا۔
قومی دارالحکومت میں پی ایم 2.5 عالمی ادارہ صحت کی حد سے 80 گنا زیادہ رہا۔ دہلی میں پی ایم 2.5 کا کنسنٹریشن 354 ہے، جب کہ دہلی-این سی آر کے زیادہ تر علاقوں میں پی ایم 10 کا کنسنٹریشن 552 ہے، جو کہ 60 مائیکروگرام فی کیوبک میٹر کی محفوظ حد سے زیادہ ہے۔
دریں اثنا، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے شہر میں بگڑتے ہوئے ہوا کے معیار کا جائزہ لینے کے لیے کل ایک ہنگامی میٹنگ کی صدارت کی اور صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ میٹنگ میں عبوری اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں عام لوگوں سے زیادہ سے زیادہ گھروں کے اندر رہنے اور اخراج اور دھول کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرنے کی اپیل بھی شامل ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے فضائی آلودگی کے بحران کو کم کرنے کے لیے ایک طویل مدتی پائیدار ایکشن پلان بنانے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔
دہلی کے لیے ایئر کوالٹی ارلی وارننگ سسٹم کی طرف سے جاری کردہ پیشین گوئی کے مطابق، آج صبح ہلکی دھند کے ساتھ ہوا کی رفتار تقریباً چھ سے آٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، نوئیڈا میں ہوا کا معیار 576 کی اے کیو آئی کے ساتھ ‘شدید’ زمرے میں رہا۔ سی پی سی بی کے مطابق، سیکٹر 116 اور 62 میں اے کیو آئی بالترتیب 426 اور 428 ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح، گڑگاؤں کی ہوا کا معیار 512 کے اے کیو آئی کے ساتھ ‘شدید’ زمرے میں رہا۔

Tags: دہلیطویل مدتی پائیدار ایکشن پلانفضائی آلودگیقومی دارالحکومتلیفٹیننٹ گورنر
ShareTweetSend
Previous Post

میرواعظ کی سرگرمیوں پر قدغن افسوسناک: فاروق عبداللہ

Next Post

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 13, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025
دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

دہلی میں حملوں کا الرٹ دینے والے سائرن کی تنصیب

مئی 11, 2025
پاکستان  کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

پاکستان کی جانب سے حملہ کی کوشش ناکام

مئی 10, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

کرنل صوفیہ قریشی پر ہندوستان نازاں

مئی 8, 2025
ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

ملک بھرمیں میں ماک ڈرل کا انعقاد

مئی 7, 2025
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ کی تیاری مکمل

مئی 5, 2025
مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مولانا غلام محمد وستانوی کا انتقال

مئی 7, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In