پیر, مارچ 2, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home آئینہ شہر

دہلی: پانچویں جماعت تک کے اسکول 10 نومبر تک بند

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 5, 2023
in آئینہ شہر, خاص خبریں
0
دہلی: پانچویں جماعت تک کے اسکول 10 نومبر تک بند
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 5 نومبر ( یو این آئی ) قومی راجدھانی میں آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے پانچویں جماعت تک کے اسکولوں کو 10 نومبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔دہلی کے وزیر تعلیم آتشی نے 10 تاریخ کو اسکول بند رکھنے کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ آلودگی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اس لیے دہلی میں پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسکولوں کو چھٹی سے بارہویں جماعت تک آن لائن شفٹ ہونے کا اختیار دیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے دہلی حکومت نے جمعہ اور ہفتہ کو تمام پرائمری اسکولوں کو بند کر دیا تھا۔واضح رہے کہ ارضیاتی سائنس کی وزارت کے سفر-انڈیا ہوا کے معیار کے مطابق، دہلی میں آج اوسط اے کیو آ 346 ہے جو انتہائی خراب زمرے میں آتا ہے۔ آلودگی کی سطح کل 352 کے اوسط اے کیو آئی کے ساتھ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ تعمیرات اور انہدام کے کاموں پر پہلے ہی پابندی عائد ہے۔ نیز، بی ایس-3 پٹرول اور بی ایس-4 ڈیزل ایل ایم وی (4 پہیہ گاڑیوں) کے چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

Tags: آن لائن شفٹاسکولپانچویں جماعتقومی راجدھانی
ShareTweetSend
Previous Post

پی ایم جی کے وائی پرمودی نے لیا یو ٹرن: جئے رام

Next Post

چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج

چھتیس گڑھ میں ووٹنگ کے پہلے مرحلے کی مہم کا خاتمہ آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026
پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

پوربندر کے ساحل سے ایرانی کشتی پکڑی گئی

فروری 22, 2026
پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

پوسکوایکٹ کے تحت شنکراچاریہ کیخلاف ایف آئی آر

فروری 22, 2026
آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

آسام کانگریس کے سابق صدر بی جے پی میں شامل

فروری 23, 2026
امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In