جمعہ, اپریل 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

دہلی سمیت شمالی ہند میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 6, 2023
in خاص خبریں
0
دہلی سمیت شمالی ہند میں محسوس کئے گئے زلزے کے جھٹکے
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) دہلی، قومی راجدھانی خطہ اور نیپال میں پیر کو ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی پیر کو دہلی اور قومی راجدھانی خطہ اور نیپال میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے صرف تین دن بعد دوسرے زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق دہلی، این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اتر پردیش، اتراکھنڈ اور بہار میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نیشنل سیسمولوجی سینٹر نے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی ہے۔ زلزلے کا مرکز نیپال میں ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس سے قبل 3 نومبر کو نیپال میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ اس کی وجہ سے نیپال میں تقریباً 150 لوگوں کی موت ہو گئی۔ 15 اور 16 اکتوبر کو دہلی اور این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ان تینوں زلزلوں کا مرکز نیپال میں تھا۔
فی الحال اس زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی مقامات پر لوگ خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔سنٹر نے بتایا کہ آج کے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 درج کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے دوپہر 16 بجکر 16 منٹ اور 40 سیکنڈ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 28.89 عرض بلد اور 82.36 طول البلد پر تھا۔

Tags: دہلیزلزلoشمالی ہندمحسوس
ShareTweetSend
Previous Post

امسال کشمیر میں زعفران کی بھر پور فصل متوقع

Next Post

مہنگائی اور بے روزگاری سب سے بڑے مسائل : پرینکا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
پرینکا نے”بھارت جوڑو یاترا” کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا

مہنگائی اور بے روزگاری سب سے بڑے مسائل : پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In