جمعرات, جون 11, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

مہنگائی اور بے روزگاری سب سے بڑے مسائل : پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 6, 2023
in سیاست
0
پرینکا نے”بھارت جوڑو یاترا” کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کوکشی (دھار)، 06 نومبر (یو این آئی ) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے آج کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری آج ملک کے سب سے بڑے مسائل ہیں اور ملک کو روزگار فراہم کرنے والی کمپنیوں کو کچھ صنعت کاروں کے حوالے کرکے اس مسئلہ کاحل نکالنا پڑے گا محترمہ گاندھی مدھیہ پردیش کے دھار ضلع کے کوکشی میں پارٹی امیدوار کی حمایت میں منعقدہ انتخابی میٹنگ سے خطاب کر رہی تھیں۔ اس دوران انہوں نے قبائلی اکثریتی علاقے میں کہا کہ جواہر لال نہرو سے لے کر اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی تک نے کبھی بھی قبائلیوں کی ثقافت کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کی۔ ان کی پالیسیوں سے قبائلیوں کو ہمیشہ فائدہ ہوا۔محترمہ پرینکا گاندھی نے اس سلسلے میں کہا کہ نوجوانوں کی بے روزگاری اور مہنگائی اس وقت کے سب سے بڑے مسائل ہیں۔ سرکاری عہدے خالی پڑے ہیں۔ پہلے زیادہ تر نوکریاں بڑی سرکاری کمپنیوں سے آتی تھیں لیکن اب حکومت نے انہیں کچھ صنعت کاروں کے حوالے کر دیا ہے جو بے روزگاری کی ایک بڑی وجہ ہے۔
انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے سوال کیا کہ کیا کسی کو معلوم ہے کہ اڈانی اور امبانی جیسے صنعت کار کیا بناتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ چھوٹے صنعتکار کورونا کی بیماری اور جی ایس ٹی جیسی چیزوں سے برباد ہو گئے۔ جی ایس ٹی کی وجہ سے مہنگائی بہت بڑھ رہی ہے۔محترمہ گاندھی نے کہا کہ کانگریس کے دور میں وزیر اعظم نریندر مودی پیاز کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو گھیرتے تھے، لیکن اب وہ کچھ نہیں کہہ رہے ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ریاستی حکومت نے 22 ہزار اعلانات کیے، لیکن 22 کو بھی پورا نہیں کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے ریاست کی بی جے پی حکومت کا موازنہ چھتیس گڑھ کی کانگریس حکومت سے بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں آوارہ جانوروں کا مسئلہ بھی گوٹھان بنا کر حل کیا گیا تھا جس سے اب روزگار بھی پیدا ہو رہا ہے۔محترمہ پرینکا گاندھی نے کہا کہ مدھیہ پردیش میں جہاں وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو غصے میں ‘ماما جی’ کہا جاتا ہے، وہیں چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی کو پیار سے ‘کاکا’ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے ریاستی حکومت پر کمیشن لینے کا بھی الزام لگایا۔انہوں نے کانگریس کی حکومت بننے پر ذات پات کی مردم شماری کی اپنی ضمانت کا اعادہ کیا۔اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ صنعتکار اڈانی یومیہ 1600 کروڑ روپے کماتے ہیں، وہیں ملک کا ایک کسان صرف 27 روپے یومیہ کماتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کی تعمیر نو میں 20 ہزار کروڑ روپے خرچ کیے، لیکن وہ کسانوں کا قرض معاف کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔محترمہ گامدھی نے کہا کہ لوگ آنجہانی اندرا گاندھی کو اس لیے یاد کرتے ہیں کیونکہ وہ خالی اعلانات نہیں کرتی تھیں۔ انہوں نے عوام کے حقوق انہیں واپس کر دیئے ۔ کانگریس کی حکومتوں نے لوگوں کو کھانے کا حق اور منریگا جیسے حقوق دیئے۔انہوں نے کہا کہ آج کی سیاست انتخابات میں توجہ بھٹکاتی ہے اور الیکشن آتے ہی لوگ مذہب کی باتیں کرنے لگتے ہیں۔

Tags: اندرا گاندھیبے روزگاریراجیو گاندھصنعت کارملکمہنگائی
ShareTweetSend
Previous Post

دہلی سمیت شمالی ہند میں پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

Next Post

ریلائنس فاؤنڈیشن دے گا پوسٹ گریجویٹ کرنے والے طلبہ کو اسکالرشپ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ریلائنس فاؤنڈیشن دے گا پوسٹ گریجویٹ کرنے والے طلبہ کو اسکالرشپ

ریلائنس فاؤنڈیشن دے گا پوسٹ گریجویٹ کرنے والے طلبہ کو اسکالرشپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

ہنتا وائرس سےتین اموات کے بعد مچی کھلبلی

مئی 11, 2026
بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

بطور وزیر اعلیٰ جوزف وجئے نے سنبھالی تمل ناڈو کی کمان

مئی 11, 2026
پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In