جمعرات, اپریل 30, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home فلسطین- اسرائیل جنگ

غزہ میں جنگ کے دوران اب تک اقوام متحدہ کے 89 اہلکار ہلاک

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 8, 2023
in فلسطین- اسرائیل جنگ
0
غزہ کے 76 زخمی اور 335 غیر ملکی مصرپہنچ گئے
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جنیوا(یو این آئی) حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعہ میں اقوام متحدہ (یو این) کے 89 امدادی کارکن مارے گئے ہیں، جو کہ تاریخ میں کسی بھی لڑائی میں ہلاک ہونے والے اقوام متحدہ کے کارکنوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔فلسطینی پناہ گزین کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ یو این آر ڈبلیو اےنے حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ پٹی میں تقریباً 10.50 لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں، تقریباً 7,25,000 افراد غزہ کے سبھی پانچ گورنریٹس میں 149 یو این آر ڈبلیو اے کے اداروں میں پناہ لے رہے ہیں۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، غزہ کے شمال میں یو این آر ڈبلیو اے کا ایک اسکول حملہ کی زد میں آیا، جس کے نتیجے میں اسکول میں پناہ لینے والے اندرونی طور پر بے گھر افراد (آئی دی پی) میں سے ایک شخص کی موت اور نو زخمی ہوگئے۔
انسانی امور کے رابطہ کے لئےاقوام متحدہ کے دفتر کے مطابق، غزہ میں اقوام متحدہ کی تنصیبات میں زیادہ بھیڑ بھاڑ اب ایک بڑی تشویش بنی ہوئی ہے۔ خان یونس ٹریننگ سینٹر میں، جہاں 22,000 بے گھر افراد پناہ لے رہے ہیں۔ فی شخص دو مربع میٹر سے کم جگہ اور ہر 600 افراد کے لیے ایک بیت الخلا ہے۔

Tags: اسرائیلاقوام متحدہپناہ گزینجنگحماسریلیف اینڈ ورکس ایجنسیفلسطینلڑائیمدادی کارکن
ShareTweetSend
Previous Post

جموں وکشمیر میں این آئی اے اورایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: صدرِیورپی کمیشن

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: صدرِیورپی کمیشن

ہمارا موقف ہے کہ دو ریاستوں کا قیام ضروری ہے: صدرِیورپی کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In