بدھ, جولائی 30, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں حادثہ

ویشالی ایکسپریس میں آگ لگی، 19 زخمی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 16, 2023
in حادثہ
0
ویشالی ایکسپریس میں آگ لگی، 19 زخمی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اٹاوہ(یو این آئی) اترپردیش میں اٹاوہ ضلع کے فرینڈس کالونی علاقے میں دہلی ہاوڑہ ریلوے روٹ پر دہلی سے بہار کے سہارسا جنکشن جانے والی 12554 ویشالی ایکسپریس ٹرین کے سلیپر کوچ میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں بھگدڑ مچنے سے 19 مسافر زخمی ہوگئے۔سرکاری ریلوے پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق ٹرین کے ایس-6 کوچ کے ٹوائلٹ میں دھنواں اٹھنے سے ریلوے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچنے سے تقریباً 19 ریلوے مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیجا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے 11 مسافروں کو سانس لینے میں دشواری کے باعث سیفائی میڈیکل یونیورسٹی ریفر کردیا، جب کہ آٹھ مسافروں کا ضلع اسپتال میں علاج کیا جارہا ہے۔ جی آر پی کے سی او کے مطابق یہ واقعہ رات تقریباً 2.30 بجے پیش آیا۔ ٹرین میں لگی آگ بجھانے کے بعد اسے اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا گیا۔
گورنمنٹ ریلوے پولیس کے علاقہ افسر ادے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ دہلی سے سہرسہ جانے والی ٹرین کی بوگی کے باتھ روم میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی۔ فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ 19 مسافر زخمی ہیں۔ جنہیں علاج کے لیے ضلع اسپتال اور سیفائی میڈیکل میں داخل کرایا گیا ہے۔

  • زخمیوں کی تفصیل کچھ یوں ہے:
  • منا رام (20) ولد موتی لال رام ساکن نیاگاؤں چین پور تھانہ سیسود بہار۔
  • دیپک (18) ساکن چن پور سیوان بہار۔
  • موہت کمار (20)
  • گووند کمار (25) ولد بیتارام رائے ساکن منگوا سمی بگیہ تار تھانہ بختیار پور ضلع سہرسہ بہار۔
  • راہول کمار (28) ولد دینارام ساکنہ کھوری الور راجستھان۔
  • گلشن (27) ولد برجیندر داس ساکنہ سور بازار سہرسہ بہار۔
  • سندیپ (22) ولد دھوناتھ ساکن کچنار سیوان بہار۔
  • منیش کمار ٹھاکر (23) ولد نند کمار ٹھاکر ساکن اجے کپرا سیوان بہار۔
  • دشینت کمار (20) ولد گجیندر۔
  • دھن پتی (22) بیٹی اچے لال ساکن بختیار پور بہار۔
  • اچھے لال (53) ولد رتن لال مہتو ساکن اوپر۔
  • مسرور الدین (35) ولد کلادن ساکن گتھا ضلع مدھے پور بہار۔
  • سریتا دیوی (36)، جگناتھ رام کی بیوی، آگور گھاٹ، سمستی پور بہار۔
  • چھوٹو کمار (27) ولد چودھری مہتوش ساکن مدھوبنی، بہار۔
  • وویک (24) ولد گوتم گری ساکنہ بحریہ سیوان بہار۔
  • سچیدانند پرساد (23) سیوان بہار۔
  • شویتا کماری (22) بیٹی بھولا ٹھاکر ساکن بیریا پور، مظفر پور بہار۔
  • لکشمی (30) بیٹی اشوک ساکن گونڈہ۔
  • اشوک (35) ولد لکشمی ساکن گونڈہ۔
Tags: آگجی آر پیدہلی ہاوڑہ ریلوے روٹویشالی ایکسپریس
ShareTweetSend
Previous Post

ووٹ ذات اور مذہب کی بات کرنے سے نہیں حاصل ہوتے : پرینکا

Next Post

وشو بھارتی یونیورسٹی میں نصب متنازعہ تختی کو ہٹانے کی ہدایت

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
وشو بھارتی یونیورسٹی میں نصب متنازعہ تختی کو ہٹانے کی ہدایت

وشو بھارتی یونیورسٹی میں نصب متنازعہ تختی کو ہٹانے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

برطانیہ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا مشروط اعلان

جولائی 27, 2025
کرنل طاہر مصطفیٰ  جامعہ ہمدرد کے  رجسٹرار مقرر

کرنل طاہر مصطفیٰ جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار مقرر

جولائی 27, 2025
جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جسٹس ورما کی رٹ درخواست پرپیرکوہوگی سماعت

جولائی 26, 2025
آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین  کااحتجاج

آئی ڈی بی آئی بینک کے ملازمین کااحتجاج

جولائی 26, 2025
سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

سرعام بے عزتی کے بعدطالبعلم کی خودکشی

جولائی 26, 2025
بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

بہار کی ووٹر لسٹ سے55 لاکھ نام حذف ہونے کاامکان!

جولائی 24, 2025
مرکز کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ میں کہی یہ بات

ممبئی ٹرین دھماکہ کیس میں اپیل پرجلد سماعت کیوں؟

جولائی 27, 2025
لاعلمی کا سیاسی فائدہ اٹھانا شرمناک ہے: نائب صدرجمہوریہ

نائب صدر کااستعفیٰ،حکمراں برادری خاموش کیوں؟

جولائی 24, 2025
جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جسٹس یشونت ورما کیخلاف مواخذہ کی تیاری مکمل

جولائی 22, 2025
غزہ  پٹی پراسرائیل کی جانب سے فضائی حملے

غزہ کی گنجان آبادی سے اب جبری انخلا کا حکم

جولائی 21, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In