پیر, جون 16, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ووٹ ذات اور مذہب کی بات کرنے سے نہیں حاصل ہوتے : پرینکا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 15, 2023
in خاص خبریں
0
مودی نے اپنی 50 منٹ کی تقریر میں 50 بار کانگریس کا نام لیا: پرینکا
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سدھی، 15 نومبر (یواین آئی) کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) قائدین پر حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی لیڈر یہ بھول گئے ہیں کہ ذات پات اور مذہب کی بات کرنے سے عوام کا ووٹ نہیں ملتا، اس کے لئے کام کرنا پڑتا ہے کیونکہ عوام ہی سپریم ہے۔محترمہ وڈرا نے ضلع کے چندواہی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس پلیٹ فارم سے یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ کو وہ نہیں ملا جو آپ کو ملنا چاہیے تھا۔ بی جے پی کے جو لیڈر حکومت چلا رہے ہیں وہ یہ بھول گئے ہیں کہ عوام سپریم ہے۔ بی جے پی لیڈر مذہب اور ذات پات کی بات کرکے عوام کے ووٹ حاصل کرتے ہیں، لیکن ووٹ تو کام پر ملنا چاہئے، اسی لیے وہ عوام سے کہتی ہیں کہ انہیں آگاہ ہونے کی ضرورت ہے، تاکہ عوام کو احساس ہو کہ آپ مالک ہیں اور حکومت آپ کو مسترد نہیں کر سکے گی۔
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ بی جے پی نے 22 ہزار اعلانات کئے ہیں جو شاید انہیں یاد بھی نہیں ہیں۔ آپ کو ان کے جھوٹے اعلانات بھی یاد نہیں ہوں گے۔ کیونکہ بی جے پی کے اعلانات کھوکھلے ہوتے ہیں، جو صرف انتخابات کے وقت کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے انتخابات سے قبل لاڈلی بہنا یوجنا شروع کی ہے، گزشتہ 18 سال سے حکومت انہی کی ہے تو پھر انہیں بہنوں کی یاد کیوں نہیں آئی۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے گزشتہ 3 سالوں میں صرف 21 نوکریاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب کانگریس اقتدار میں تھی تو کانگریس نے سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے کا کام کیا تھا، لیکن چونکہ ملک اور ریاست میں بی جے پی کی حکومت ہے، وہ تمام سرکاری کمپنیاں اور کارخانے بیچ رہی ہیں،جس کی وجہ سے لوگوں کو سرکاری نوکریاں نہیں مل پارہی ہے۔

Tags: بھارتیہ جنتا پارٹیپرینکاذاتکانگریسمذہبووٹ
ShareTweetSend
Previous Post

ٹیم انڈیا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

Next Post

ویشالی ایکسپریس میں آگ لگی، 19 زخمی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ویشالی ایکسپریس میں آگ لگی، 19 زخمی

ویشالی ایکسپریس میں آگ لگی، 19 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025
نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ  کیا

نتیش نے مختلف صنعتی اکائیوں کا معائنہ کیا

جون 15, 2025
سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ  اُڑا دی گئی

سید احمد بخاری کے انتقال کی افواہ اُڑا دی گئی

مئی 30, 2025
حملوں میں اب تک  16 ہزار 503  بچوں کی موت

حملوں میں اب تک 16 ہزار 503 بچوں کی موت

مئی 25, 2025
کرنل صوفیہ قریشی  پر ہندوستان نازاں

صوفیہ قریشی کیخلاف "وزیر” کی بدزبانی سے سیاست گرم

مئی 25, 2025
‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

‘آپریشن سندور’پر تنقید،خاتون کیخلاف مقدمہ

مئی 11, 2025
ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

ہند-پاک کے درمیان سیزفائر پر کشمیری قیادت مطمئن

مئی 11, 2025
جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا شکوہ

مئی 13, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In