اتوار, فروری 22, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

راجستھان : 60 ہزار سے زیادہ بزرگ اور معذور ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالے

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 20, 2023
in دیار وطن
0
مہاراشٹر: 608 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا اعلان
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جے پور(یو این آئی) راجستھان میں 25 نومبر کو ہونے والے اسمبلی کے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی ہوم ووٹنگ کی پہل کے سلسلے میں بزرگ اور معذور رائے دہندگان میں جوش ہے اور اس کے پہلے مرحلے میں 60 ہزار سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ ریاست بھر میں اس زمرے کے ووٹروں نے گھر بیٹھے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 60 ہزار 424 بزرگ اور معذور ووٹروں نے ووٹ ڈالا۔ مسٹر گپتا نے کہا کہ اب تک 1220 ووٹر گھر پر ووٹنگ کے دوران نہیں ملے ہیں جبکہ اس سہولت کے اہل 884 ووٹر فوت ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں 96.63 فیصد بزرگ اور معذور ووٹرز نے گھربیٹھے ووٹنگ کی ہے جس میں 96.48 فیصد بزرگ اور 97.56 فیصد معذور ووٹرز شامل ہیں۔
اسمبلی کے عام انتخابات کے تحت ریاست میں 80 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ ووٹرز اور 40 فیصد سے زیادہ معذور ووٹروں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ ریاست میں گھر بیٹھے ووٹنگ کے پہلے پانچ دنوں میں 47196 بزرگ اور 20,161 معذور ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت کا فائدہ اٹھایا اور اتوار کے روز 1485 بزرگ اور 286 معذور ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کی سہولت کا فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ 62 ہزار 927 اہل ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹنگ کی سہولت کے لیے درخواست دی ہے۔ خصوصی پولنگ ٹیمیں ایسے ووٹروں کے گھر جا کر مکمل رازداری کے ساتھ پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹ ڈلوا رہی ہیں۔ پہلے مرحلے میں 19 نومبر تک گھر بیٹھے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ووٹنگ کی گئی۔ ان ووٹروں کے لیے جو گھر پر ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے دوران غیر حاضر رہے، خصوصی پولنگ ٹیمیں 20 اور 21 نومبر کو دوسری بار ان کے گھروں کا دورہ کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ضروری خدمات سے وابستہ ووٹر بھی 21 نومبر تک ووٹ ڈال سکیں گے۔

Tags: بزرگراجستھانمعذورووٹر
ShareTweetSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا مرکزاور کیرالہ گورنرہاوس کو نوٹس

Next Post

جیل میں قید ایرانی فنکارکی ضمانت پر رہائی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
جیل میں قید ایرانی فنکارکی ضمانت پر رہائی

جیل میں قید ایرانی فنکارکی ضمانت پر رہائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In