ہفتہ, فروری 14, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

صدرجمہوریہ نے ‘نئے ہندوستان کے لیے نئی تعلیم’ مہم کا آغاز کیا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 22, 2023
in دیار وطن
0
مقننہ میں خواتین کو ریزرویشن بڑا انقلاب لا سکتا ہے: صدرجمہوریہ
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوونیشور(یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اوڈیشہ کے سمبل پور میں واقع برہما کماری ایشوریہ ودیالیہہ سے ایک تعلیمی مہم ‘نئے ہندوستان کے لیے نئی تعلیم’ کا آغاز کیا۔ اس مہم کا مقصد انسانی اقدار کو فروغ دینا اور بہتر معاشرے کے لیے طلبہ کے شعور کو بڑھانا ہے۔اس موقع پر ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ تعلیم نے معاشرے کی تعمیر میں ہمیشہ اہم اور گرانقدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ خدمت، مساوات اور ہمدردی جیسی اخلاقی اور انسانی اقدار ہماری ثقافت کی بنیاد ہیں اس لئے نوجوانوں کو ان عظیم نظریات سے واقف ہونا چاہیے۔ انہیں ایک بہتر معاشرہ بنانے کے لیے اپنے بزرگ والدین اور معاشرے کے محروم طبقے کے لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کے ذریعے بچوں کے ذہنوں میں ان اقدار کے تئیں مثبت رویہ پیدا کیا جانا چاہیے۔
صدرجمہوریہ نے کہا کہ اخلاقی تعلیم سے ہماری زندگی کی تعمیر میں مدد ملتی ہے اور معاشرے میں مثبت تبدیلیاں آتی ہیں۔ اخلاقی تعلیم ہمیں ہمدردی، مہربانی، دوستی اور بھائی چارے کی زندگی کی اقدار سے آگاہ کرتی ہے۔ ان خصوصیات کے حامل افراد میں مثبت تبدیلیاں آ سکتی ہیں۔ ایک فرد میں مثبت تبدیلیوں کے نتیجے میں ایک بہتر معاشرہ بن سکتا ہے۔انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی کہ پرجاپیتا برہما کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ خوشی، امن اور مسرت کا راستہ بنا رہی ہے اور یہ ادارہ کردار سازی، خود شناسی کی شاندار رہنمائی کرتی ہے۔

Tags: صدرجمہوریہمہمنئی تعلیم
ShareTweetSend
Previous Post

فضائی آلودگی پر قابو میں پانے کے لیے ممبئ میں مصنوعی بارش کرانے کی تیاری

Next Post

احتجاج ہر مسئلے کا حل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
احتجاج ہر مسئلے کا حل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

احتجاج ہر مسئلے کا حل نہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In