اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

ممبئی ہوائی اڈہ کے ٹرمنل 2 کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 24, 2023
in دیار وطن
0
ممبئی ہوائی اڈہ کے ٹرمنل 2 کو بم سے اُڑانے کی دھمکی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی(یو این آئی) مہاراشٹر میں ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمنل 2 کو اڑانے کی دھمکی والی ایک ای میل موصول ہوئی ہے اور اسے روکنے کے لیے بٹ کوائن میں 1 ملین ڈالر دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد مقامی سہار پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کرنے کے ساتھ ساتھ ممبئی پولیس کے سائبر کرائم سیل کو بھی اطلاع دی گئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ ” جمعرات کو ہوائی اڈے کے فیڈ بیک ان باکس میں ایک دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی تھی جس میں بھیجنے والے نے 48 گھنٹوں کے اندر بٹ کوائن میں ایک ملین ڈالر کا مطالبہ کیا تھا تاکہ ہوائی اڈے کے ٹرمنل 2 پر دھماکے سے بچا جا سکے۔” یہ آپ کے ہوائی اڈے کے لیے آخری وارننگ ہے۔ اگر ایک ملین امریکی ڈالر بٹ کوائن ایڈریس پر منتقل نہیں کیے گئے تو ہم ٹرمنل 2 کو 48 گھنٹوں میں دھماکے سے اڑادیں گے۔ ایک اور وارننگ 24 گھنٹوں کے بعد دی جائے گی۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ای میل موصول ہونے کے بعد ممبئی ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے نامعلوم میل بھیجنے والے کے خلاف سہار پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ شکایت کی بنیاد پر تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 385 (کسی شخص کو نقصان پہنچانے کے خوف میں ڈالنا) اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 505 (1) (بی) (خوف یا خطرات پیدا کرنے کے ارادے سے بیانات) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (ایم آئی اے ایل) چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ آپریٹ کرتا ہے۔

Tags: ای میلبمٹرمنل 2دھمکیممبئی ہوائی اڈہ
ShareTweetSend
Previous Post

اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز کے الیکشن میں کامیابی پر تشویش

Next Post

ملک بھر میں چلنے والے مسلم یتیم خانوں کی تفصیل طلبی

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ملک بھر میں  چلنے والے مسلم یتیم خانوں کی تفصیل طلبی

ملک بھر میں چلنے والے مسلم یتیم خانوں کی تفصیل طلبی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

پارٹی میں بدعنوان عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا:ممتا بنرجی

ممتا نے بی جے پی کیخلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا

مئی 10, 2026
تمل ناڈو  کے  9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

تمل ناڈو کے 9 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

اپریل 6, 2026
چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

چنڈی گڑھ میں بی جے پی ہیڈکوارٹر کے باہر دھماکہ

اپریل 1, 2026
جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز  کے جگر کی پیوندکاری آج

جامعہ ملیہ اسلامیہ طلباء یونین کے سابق صدر شمس پرویز کے جگر کی پیوندکاری آج

مارچ 31, 2026
ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In