پیر, فروری 16, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home أخبار خاص خبریں

ملک 26 نومبر کو کبھی بھول نہیں سکتا: مودی

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 26, 2023
in خاص خبریں
0
مودی حکومت کے خلاف کانگریس کے تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر کی منظوری
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک 26 نومبر کے دہشت گردانہ حملے کو کبھی نہیں بھول سکتا اور یہ ہندوستان کی صلاحیت ہے کہ حملے سے ابھرنے کے بعد وہ دہشت گردی کو ختم کرنے میں مصروف ہے۔اتوار کو اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں اہل وطن سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے سب سے پہلے ممبئی دہشت گردانہ حملے کا ذکر کیا۔ انہوں نے ان فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اس حملے سے لڑتے ہوئے ملک کے لیے اپنی جانیں قربان کیں اور کہا کہ آج پورا ملک انہیں یاد کر رہا ہے۔وزیر اعظم نے پروگرام شروع کرتے ہی کہا کہ آج 26 نومبر ہے اور ہندوستان اسے کبھی نہیں بھول سکتا۔
انہوں نے کہا کہ آج 26 نومبر ہے اور ہم اس دن کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ اس دن ملک میں سب سے گھناؤنا دہشت گردانہ حملہ ہوا تھا۔ دہشت گردوں نے ممبئی اور پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ لیکن یہ ہندوستان کی صلاحیت ہے کہ ہم اس حملے سے ابھرے اور اب پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کو کچل بھی رہے ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جنہوں نے ممبئی حملوں میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ہمارے ان بہادر جوانوں کو یاد کر رہا ہے جنہوں نے اس حملے میں اپنی جانیں قربان کیں۔
واضح رہے کہ پاکستانی سرحد سے سمندر کے راستے آنے والے دہشت گردوں نے 26 نومبر 2008 کی رات ممبئی میں دہشت گردانہ حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں تقریباً 150 افراد ہلاک اور 300 کے قریب زخمی ہوئے تھے۔ ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے نو دہشت گردوں کو ہلاک اور ایک دہشت گرد کو زندہ پکڑ ا تھا۔

Tags: 26 نومبرملکممبئی حملہمن کی باتمودیوزیر اعظم
ShareTweetSend
Previous Post

عوام کے آشیرواد سے’ آپ’ ایک قومی پارٹی بنی :کیجریوال

Next Post

بحر ہند میں اسرائیلی کارگو جہاز پر ڈرون حملہ

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
بحر ہند میں اسرائیلی کارگو جہاز پر ڈرون حملہ

بحر ہند میں اسرائیلی کارگو جہاز پر ڈرون حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In