جمعرات, فروری 12, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home بزم شمال

یوگی حکومت عوام کے سوالات پر پابندی لگانا چاہتی ہے:اکھلیش

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 29, 2023
in بزم شمال
0
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:29نومبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی حکومت میں صرف چار دن کے سیشن اور اسمبلی میں سپلیمنٹری بجٹ پیش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت عوام کے سوال اٹھانے پر روک لگانا چاہتی ہے۔ اپوزیشن کے سوالوں سے بچنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جب حکومت گذشتہ بجٹ کی رقم ہی خرچ نہیں کرپارہی ہے تو پھر سپلیمنٹری بجٹ لانے کی کیا ضرورت تھی۔ یہ کھوکھلا بجٹ ہے۔ اسمبلی احاطے میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کہ سماج وادی پارٹیسال 2017 سے حکومت سے باہر ہے۔ جواب ان کو دینا چاہئے لیکن آج بھی یہ سوال سماجو ادی پارٹی سے کررہے ہیں۔
یادو نے کہا کہ پورے اتر پردیش کا صحت کا نظام خراب ہے، چاہے وہ ضلع اسپتال ہو یا پی اے سی یا سی ایس سی یا میڈیکل کالج۔ حکومت جان بوجھ کر سرکاری ہسپتالوں کو تباہ کر رہی ہے تاکہ پرائیویٹ نرسنگ ہومز کو فروغ دیا جا سکے۔
حکومت نجی نرسنگ ہومز اور پرائیویٹ لوگوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ حکومت پرائیویٹ لوگوں کی براہ راست مدد کرنا چاہتی ہے۔ حکومت نجی اسپتالوں کو فروغ دینا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں ادویات کی قلت ہے۔ بی جے پی کے ایک سابق رکن اسمبلی اپنے پوتے کو علاج کے لیے پی جی آئی لے کر آئے تھے۔ پی جی آئی میں اس کا علاج نہیں ہو سکا۔ وہ اسے بچا نہ سکے۔ یہ ایک مثال نہیں ہے۔ راج بھون کے قریب ایک خاتون نے بھی بچے کو جنم دیاتھا۔
انہوں نے کہا کہ آپ دارالحکومت لکھنؤ میں کہیں چلے جائیں، آپ کو ایمرجنسی میں داخلہ نہیں ملے گا۔ ایمبولینس بلانے پر دستیاب نہیں ہوگی۔ اسپتالوں میں بستر دستیاب نہیں ہوں گے۔ پرائیویٹ اسپتالوں میں دلالوں کے ذریعے علاج کروایا جا رہا ہے جہاں غریب عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔
یادو نے کہا کہ بی جے پی کے پاس ترقی کے نام پر کچھ نہیں ہے۔ جمہوریت میں ہم سب عوام کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں۔ ایسے میں بی جے پی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ پھر وہ ذاتی تبصروں پر آتا ہے۔ یہ لوگ جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں تاکہ عوامی احتساب سے بچا جا سکے۔

Tags: اکھلیشپابندیحکومتسوالاتعوامیوگی
ShareTweetSend
Previous Post

موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

Next Post

راجناتھ دفاعی مینوفیکچرنگ میں معیار پر زور دیا

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
راج ناتھ سنگھ کا امریکی وزیر دفاع کو ٹیلی فون

راجناتھ دفاعی مینوفیکچرنگ میں معیار پر زور دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار  ہلاک

امریکہ میں خاندانی جھگڑا،ہند نژاد خاتون سمیت چار ہلاک

جنوری 24, 2026
تعلیمی اداروں کو ڈریس طے کرنے کا اختیارہے:عدالت عظمیٰ

اگستا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر معاملہ میں مرکز کی اپیل مسترد

جنوری 19, 2026
ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہندوستان اور یو اے ای کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

جنوری 19, 2026
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کا قومی سطح کا پروگرام 2 اکتوبر سے شروع ہوگا

بہار میں صنعت کاروں کو اقتصادی پیکیج فراہمی: نتیش کمار

جنوری 19, 2026
مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا آئندہ ماہ دورہ تلنگانہ

ترنمول کانگریس کو الیکشن کمیشن کا سخت انتباہ

دسمبر 31, 2025
لالو یادو کے قریبی امیت کاتیال کو ای ڈی نے کیا گرفتار

رائے پورسمیت دس مقامات پر ای ڈی کا چھاپہ

دسمبر 31, 2025
سنجے راوت کی ضمانت منظور

سنجے راوت کو ملی بم سے اڑانے کی تحریری دھمکی

دسمبر 31, 2025
سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

سی پی آئی کا صد سالہ یومِ تاسیس

دسمبر 26, 2025
500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

500 کروڑ سے زائد کی جی ایس ٹی چوری کاانکشاف

دسمبر 26, 2025
انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی  کی رپورٹ حکومت کے سپرد

انڈیگو بحران پرتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ حکومت کے سپرد

دسمبر 26, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In