اتوار, جون 22, 2025
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home سیاست

موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں کھڑگے : سونیا

Hindustan Express by Hindustan Express
نومبر 29, 2023
in سیاست
0
بھارت جوڑو یاترا: کرناٹک کے پروگرام میں سونیا گاندھی کی شمولیت
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی (یو این آئی) کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی نے پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے پانچ دہائیوں کے سیاسی کیریئر میں انہوں نے کبھی اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کیا اور مریادا کو اہمیت دی، اس لیے موجودہ ماحول میں وہ کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں۔
مسٹر کھرگے کی 50 سالہ سیاسی زندگی پر شائع ہونے والی کتاب ’ملیکارجن کھڑگے: پولیٹیکل انگیجمنٹ ود کمپیشن، جسٹس اینڈ انکلوسیو ڈیولپمنٹ‘ کا اجرا کرتے ہوئے، محترمہ گاندھی نے کہا کہ مسٹر کھڑگے نے ہمیشہ پارٹی تنظیم کو اپنے ذاتی مفاد سے بالاتر رکھا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو ایک اہم موڑ پر ڈال کر ایک مضبوط تنظیم بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج آئین پر حملہ ہو رہا ہے، آئینی اداروں کو توڑا جا رہا ہے، آئین کی بنیادی روح کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ ادارے، نظام، اصول توڑے جا رہے ہیں۔ کانگریس آئینی اداروں کی حفاظت کے لیے لڑ رہی ہے اور مسٹر کھڑگے اس لڑائی میں کانگریس پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں، اس لیے مسٹر کھڑگے موجودہ ماحول میں کانگریس کے سب سے موزوں صدر ہیں۔ اس میں انہیں میری اور کانگریس کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
محترمہ گاندھی نے کہا ’’سیاست میں پچاس سال ایک طویل عرصہ ہوتا ہے۔ اس دوران مسٹر کھڑگے تنازعات سے دور رہ کر اپنے نظریے سے سمجھوتہ کیے بغیر آگے بڑھتے رہے۔ سیاسی جنگ جیتنے کے لیے انہوں نے ایک بار بھی مریادا اور طرز عمل سے سمجھوتہ نہیں کیا، یہی وجہ ہے کہ کھڑگے جی آج کانگریس کے صدر کے طور پر کھڑے ہیں۔ ان کی شاندار زندگی اور کام ان کی اقدار کی مثال ہیں جنہیں جدید ہندوستان کے بانیوں اور معماروں نے مجسم کیا ۔اس موقع پر ڈی ایم کے لیڈر ٹی آر بالو، راشٹریہ جنتا دل لیڈر منوج جھا، مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے سیتارام یچوری، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شرد پوار سمیت کئی سرکردہ لوگ موجود تھے۔کتاب میں محترمہ سونیا گاندھی، سمترا مہاجن، رام ناتھ کووند، منموہن سنگھ، ایم وینکیا نائیڈو، جیوترادتیہ سندھیا، راہل گاندھی، شرد پوار سمیت کئی شخصیات نےمضامین لکھے ہیں۔

Tags: سمجھوتہسونیاکانگریسکھڑگےموجودہ ماحولموزوں
ShareTweetSend
Previous Post

میانمار کے 104 فوجیوں کو میزورم سے ایئر لفٹ کیا گیا

Next Post

یوگی حکومت عوام کے سوالات پر پابندی لگانا چاہتی ہے:اکھلیش

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
سماجوادی پارٹی کی کمان پھراکھلیش کے سپرد

یوگی حکومت عوام کے سوالات پر پابندی لگانا چاہتی ہے:اکھلیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

امریش پوری بالی ووڈ کی لازوال شخصیت

جون 22, 2025
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں عالمی یوم یوگا منایا گیا

جون 22, 2025
اجین کے "شرمناک” واقعہ پر شدید ردعمل

14سالہ بچی کی عصمت دری ، ملزمین گرفتار

جون 21, 2025
آر ایس ایس کے برعکس، کانگریس نظریات کی کثرت پر یقین رکھتی ہے: راہل

مودی کو نعرے وضع کرنے کے فن میں مہارت: راہل

جون 21, 2025
سکھو کے آبائی علاقے میں محکمہ انکم ٹیکس کا چھاپہ

براہ راست ٹیکس کی وصولی میں 1.39 فیصد کمی

جون 21, 2025
کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

کشمیر کےاسکولوں میں گرمائی تعطیل کااعلان

جون 21, 2025
طیارہ حادثہ کیلئے  چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

طیارہ حادثہ کیلئے چیئرمین ایئر انڈیا نےمعافی مانگی

جون 19, 2025
ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

ایران کے فوجی و جوہری اہداف پراسرائیل کاپھر حملہ

جون 16, 2025
مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

مودی کا قبرص میں شاندار استقبال

جون 15, 2025
وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورہ جموں منسوخ

وزیر داخلہ نے مردم شماری کی تیاریوں کا جائزہ لیا

جون 15, 2025

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مدھیہ پردیش مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In