جمعرات, مارچ 19, 2026
  • Login
Hindustan Express
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper
No Result
View All Result
Hindustan Express
Epaper
No Result
View All Result
Home دیار وطن

بہارمیں غیرقانونی مساجد اور مدارس کا سیلاب آگیا ہے: گری راج سنگھ

Hindustan Express by Hindustan Express
دسمبر 1, 2023
in دیار وطن
0
بہارمیں غیرقانونی مساجد اور مدارس کا سیلاب آگیا ہے: گری راج سنگھ
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مرکزی وزیر اور بہار کے بیگوسرائے سے رکن پارلیمنٹ گری راج سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے غیرقانونی مدارس پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایسا نہ کرکے نتیش کمار بہار اور ملک کی اندرونی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

VIDEO | "There is a flood of illegal mosques and madarsas in Bihar which shares borders with Bangladesh and Nepal. This is a cause of great concern considering internal security of the country. These illegal madarsas should be closed and science education should be imparted in… pic.twitter.com/bgAx2teXeo

— Press Trust of India (@PTI_News) December 1, 2023

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی مساجد اور مدارس کا سیلاب آگیا ہے۔ بہار کی سرحد نیپال اور بنگلہ دیش کے ساتھ ملتی ہے۔ یہ سب ان سرحدوں پر اور بھی زیادہ ہو رہا ہے۔ اس سے نہ صرف بہار بلکہ ملک کی اندرونی سلامتی کو خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان غیر قانونی مدارس کو بند کیا جائے اور جائز مدارس میں سائنس کی تعلیم شروع کی جائے۔
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے ذریعہ ایکس پر ڈالے گئے ویڈیومیں گری راج یہ بھی کہتے سنے جاسکتے ہیں کہ ‘ووٹ کا لالچ بہت ہوگیا، اب نتیش جی، ملک اور اس کی سلامتی کے بارے میں سوچیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو بیس سالوں میں بہار کے لوگوں کی دولت اور مذہب بھی خطرے میں پڑ جائے گا اور اس کے لیے نتیش اور لالو یادو کو مورد الزام ٹھہرایا جائے گا’۔
کچھ دن پہلے گری راج سنگھ نے یوپی کی طرح بہار میں بھی حلال سرٹیفائیڈ پراڈکٹس پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ریاست میں حلال سرٹیفکیٹ کے نام پر من مانی رقم اکٹھی کی جا رہی ہے، اسے فوراً روکا جائے۔

Tags: بہارسیلابغیرقانونی مساجدمدارسنتیش کمار
ShareTweetSend
Previous Post

تمل ناڈو میں ای ڈی کا "رشوت خور” افسر گرفتار

Next Post

ادت نارائن 68 سال کے ہو گئے

Hindustan Express

Hindustan Express

Next Post
ادت نارائن 68 سال کے ہو گئے

ادت نارائن 68 سال کے ہو گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

خبریں

ایئر انڈیا نے ڈھاکہ کے لیے پروازوں پر پابندی لگا دی

ایئر انڈیاکی 78 اضافی پروازوں کی شروعات

مارچ 8, 2026
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

نماز جمعہ کے دوران مسجد کی دیوار گر گئی، 15 زخمی

مارچ 7, 2026
آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

آندھراپردیش میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد اسکیم!

مارچ 7, 2026
تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

تلنگانہ میں غیرمعمولی گرمی قہر شروع

مارچ 7, 2026
خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

خامنہ ای کی شہادت پر غم وغصہ اور احتجاج

مارچ 1, 2026
ایران میں شہری  ہلاکتوں پر پرینکا  کی فکرمندی

ایران میں شہری ہلاکتوں پر پرینکا کی فکرمندی

مارچ 1, 2026
حملہ میں ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

حملہ میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای "شہید”

مارچ 1, 2026
ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

ایران خاموش نہیں بیٹھا رہ سکتا: عباس عراقچی

مارچ 1, 2026
ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

ایران میں200سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی "تصدیق”

مارچ 1, 2026
جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس  حادثہ کا شکار

جھارکھنڈ کے چترا میں ایئر ایمبولینس حادثہ کا شکار

فروری 23, 2026

Categories

  • Featured
  • آئینہ شہر
  • آج کی خبریں
  • أخبار
  • اخبارجہاں
  • افکارِ جہاں
  • الیکشن
  • بزم شمال
  • بزنس
  • بہار نامہ
  • پارلیمانی خبریں
  • جرائم
  • جہانِ اردو
  • جہانِ طب
  • حادثہ
  • حقوق انسانی
  • خاص خبریں
  • خدمتِ خلق
  • خصوصی پیشکش
  • دلچسپ
  • دہلی نامہ
  • دیارِ ملت
  • دیار وطن
  • دیارِادب
  • سائنس و تحقیق
  • سیاست
  • عالم اسلام
  • عدلیہ
  • فلسطین- اسرائیل جنگ
  • فن فنکار
  • قدرت کاقہر
  • قوس قزح
  • کانفرنس
  • کشمیرنامہ
  • کھلاخط
  • کھیل ایکسپریس
  • متحرك
  • مذہبی خبریں
  • موسيقى
  • میرا کالم
  • ہمسایہ

Tags

احتجاج اسرائیل اقوام متحدہ الیکشن الیکشن کمیشن امریکہ انتخابات اپوزیشن ایران اے ایم یو بنگلہ دیش بھارتیہ جنتا پارٹی بہار بی جے پی تلنگانہ جامعہ ملیہ اسلامیہ جموں وکشمیر حماس حکومت خواتین دہلی راجستھان راہل راہل گاندھی سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی غزہ فلسطین لوک سبھا لوک سبھا انتخابات مسلمان ممبئی مودی مہاراشٹر نیشنل کانفرنس وزیر اعظم وزیر اعلیٰ پارلیمنٹ پاکستان کانگریس کرناٹک کشمیر کیجریوال ہماچل پردیش ہندوستان
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

No Result
View All Result
  • ہوم
  • دیار وطن
  • آئینہ شہر
  • اخبارجہاں
  • بزم شمال
  • فن فنکار
  • کھیل ایکسپریس
  • خصوصی پیشکش
  • افکارِ جہاں
    • میرا کالم
    • قوس قزح
    • کھلاخط
  • Epaper

Web Editor: Shahidul Islam
.Copyright © Hindustan Express Urdu Daily, Published from, Delhi, India. All rights reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In